لائف سٹائل
-
سب سے بڑ منہ کا عالمی ریکارڈ 16 سالہ امریکی نوجوان آئزک جانسن کے نام
آئزک کی اس کامیابی کو مقامی میڈیا نے نمایاں طور پر نشر بھی کیا لیکن ابھی اس کا ریکارڈ تسلیم کرنے کے لیے گنیز ورلڈ ریکارڈ میں کارروائی جاری ہے۔
مزید پڑھیں -
بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان
نیپرا میں درخواست دائر، سماعت 29 دسمبر کو ہو گی، منظوری کی صورت میں صارفین پر 40 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔
مزید پڑھیں -
زرعی اراضی اور قیمتی باغات سے فوری طور پر سیکشن فور ہٹانے کا مطالبہ، اہل سوات نے دھرنے کا اعلان کر دیا
ہم ان مظالم کے خلاف پی کے 8 اور پی کے 9 کے عوام کا شانہ بشانہ سڑکوں پر نکل کر احتجاج کریں گے۔ متاثرین و اپوزیشن رہنماؤں کی پریس کانفرنس
مزید پڑھیں -
الاٹمنٹ کے باوجود ساجد کاظمی کی پراپرٹی ایکٹ کے تحت گرفتاری قابل مذمت ہے۔ کرم یونین آف جرنلسٹس
ضلعی انتظامیہ نے ساجد کاظمی کو رہا نہ کیا تو قبائلی اضلاع اور ملکی سطح پر احتجاج شروع کیا جائے گا۔ صحافی برادری
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: جرمن حکومت کی ”ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام” کیلئے 13.5 ملین یورو کی امداد
مقصد شجرکاری مہم کو حقیقی معنوں میں پائیدار بنان، آئندہ چھ سالوں میں یہ پراجیکٹ خیبر پختونخوا کے تین علاقوں میں جنگلات کے تحفظ اور ان کے پائیدار انتظام کو سپورٹ کرے گا۔ جرمن سفیر
مزید پڑھیں -
سڑک کنارے حفاظتی دیوار نہ ہونے کی وجہ سے وادی پرسن کی سڑک موت کا کنواں بن گئی
اس سڑک پر ابھی تک محتلف حادثات میں 15 لوگ جاں بحق اور متعدد زحمی ہو چکے ہیں۔ اہل علاقہ
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں چرس کی قیمتوں میں 70 فیصد کمی، وجوہات کیا ہیں؟
بھنگ کی فصل غیرقانونی ہونے کے باوجود مختلف قبائلی علاقوں میں باقاعدگی سے کاشت کی جاتی ہے جن میں خیبر اور اورکزئی اضلاع کا درہ تیراہ سرفہرست ہے۔
مزید پڑھیں -
افغان مہاجرین کی آمد سے پشاور کو رہائش کے ساتھ ساتھ دیگر بڑے مسائل کا سامنا
افغان مہاجرین کی آمد، بڑھتی آبادی اور تیزی سے ختم ہوتی زرعی زمین کی وجہ سے اندیشہ ہے کہ خیبر پختون خوا کہیں خوراک کے لیے دوسرے صوبوں پر انحصار نہ کرنے لگے۔
مزید پڑھیں -
فاٹا انضمام اور باجوڑ میں 132 کے وی گرڈ سٹیشن قائم ہونے کے باوجود بھی بجلی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ نہ ہو سکا
قبائلی عوام کو توقع تھی کہ خیبر پختونخواہ میں انضمام کے بعد لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل ہو جائے گا لیکن لوڈشیڈنگ اور بھی زیادہ ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیں