لائف سٹائل
-
خیبر پختونخوا میں علاقائی زبانیں کیوں معدوم ہونے جارہی ہیں؟
منصوبے پر کام کرنے والے 2008میں نامعلوم افرد کے ہاتھوں اغو ا ہوئے جبکہ چند مہینے بعد اُن کو رہائی تو ملی لیکن حکومت کی طرف سے دوبارہ کام کی اجازت نہیں دی گئی
مزید پڑھیں -
میں سوچتی ہوں اگر یہ ماں کے ہاتھ کا آخری ناشتہ ہوا تو؟
کچھ عرصہ پہلے ایسا تھا کہ صبح اٹھتے ہی میری نظر سب سے پہلے کچن میں ناشتہ بناتی ہوئی میری ماں پر پڑتی تھی، گھر کے سب افراد سوئے رہتے اک وہ تھی جو وقت سے پہلے ہمارے لیے اٹھ جاتی
مزید پڑھیں -
‘حسن خیل قوم مدارس کی خواتین اساتذہ کرام پر فخر کرتی ہے’
ایک ایسا دور بھی آیا جب علاقے میں دہشتگردی کی لہر زور پکڑنے لگی، رہی سہی کسر شورش نے پوری کر دی اور پورا علاقہ مزید تاریکیوں میں ڈوب گیا۔
مزید پڑھیں -
تختِ سلیمان: کیا یہاں مانگی گئی دعا واقعی قبول ہوتی ہے؟
تاریخی لحاظ سے تخت سلیمان (کوہ سلیمان) بہت مشہور ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہاں حضرت سلیمان نے کسی زمانے میں اپنا تخت نصب فرمایا تھا جس کی وجہ سے یہ چوٹی بہت اہمیت رکھتی ہے۔
مزید پڑھیں -
‘مجھے یہ بات کانٹے کی طرح چھبنے لگی کہ وہ دیکھو ٹیچر کی داڑھی نکلی ہے’
جب بھی اپنے چہرے میں موجود بالوں کو شیشے میں دیکھتی تھی تو اسے ایسا محسوس ہوتا کہ جیسے کوئی لڑکی نہیں بلکہ لڑکا شیشے سے سامنے کھڑا ہو۔
مزید پڑھیں -
باجوڑ تحصیل سلارزئی میں مقامی جرگے نے موسیقی پر پابندی عائد کر دی
اگر گاوں میں کسی نے موسیقی کی محفل سجائی یا باہر سے گانے بجانے والے ہنر مند لائے تو ان کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا
مزید پڑھیں -
جنات غریب لڑکیوں کو ہی کیوں نشانہ بناتے ہیں؟
جنات کا انسانوں کے پاس آنا جانا کئی ( آیات وحدیث) سے ثابت ہے کیونکہ ہر زمانے میں جنات کا انسانوں کو پریشان کرنے کے واقعات اتنے کثرت سے ہوئے ہیں کہ ان سے انکار کرنا مشکل ہے۔
مزید پڑھیں -
وزن 120 کلو سے بڑھ جائے تو پھر ڈائٹنگ نہیں سرجری کی جاتی ہے: اسسٹنٹ پروفیسر عادل بنگش
سکینہ نے بتایا کہ شروع میں سرجری پر راضی نہیں تھی لیکن کچھ ہی مہینوں میں چلنے پھرنے اور خاص کر بیت الخلا جانے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: شہید ہونے والے صحافی کے خاندان کو 10 لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان
فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید ہونے والے صحافی کے خاندان کو 10 لاکھ روپے، معذور کیلئے 2 لاکھ اور ساٹھ سال تک عمر کو پہنچنے والے صحافی کو ماہانہ 10 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا
مزید پڑھیں