لائف سٹائل
-
کیا آپ جانتے ہیں کلاشنکوف ماما کا تعلق پشتونوں کے کون سے قبیلے سے ہے؟
آج ہم آپ کو ایک ایسے فرد کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جن کا کردار لوگوں کے دلوں کو چھونے والا اور چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والا مگر ان کا نام انتہائی خطرناک بلکہ خوفناک ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: بے وقت بارشوں اور کھاد کے بڑھتے نرخوں نے کاشتکار کا جینا محال کر دیا
پہلے ایک جریب زمین سے ہم آٹھ سے دس بوری گڑ حاصل کرتے تھے اب اس سال ایک جریب سے ہمیں دو بوری گڑ حاصل ہوا ہے، ایک بوری میں 80 کلو تک گڑ ہوتا ہے۔ احسان علی
مزید پڑھیں -
”میرے بھائی کی موت پھوپھیوں کے جادو ٹونے سے ہوئی ہے”
اکثر لوگوں سے سنتے ہیں کہ فلاں جادو سے مر گیا یا جس لڑکی کا رشتہ نہیں ہوتا تو سنتے ہیں کہ کسی عالم سے دم کر والو یا اس کے اچھے نصیب کے لیے تعویذ کرو۔
مزید پڑھیں -
کیا آپ بھی چند ہزار میں اپنا رنگ گورا کرنا چاہتے ہیں؟
نادرہ پشاور شہر میں رہتی ہیں اور یہاں ایک نجی ادارے میں کام کرتی ہیں، 2 سالوں سے وہ رقم اس نیت سے جمع کر رہی ہیں کہ وہ وائٹننگ انجیکشن لگائیں گی۔
مزید پڑھیں -
کیا واقعی بلین ٹڑیز سونامی منصوبہ ناکامی سے دوچار ہوا ہے؟
ہر سرکاری منصوبہ جب بھی شروع کیا جاتا ہے تو اس کے لئے کوئی سروے نہیں کیا جاتا، صرف ایک آئیڈیا پر کام کیا جاتا ہے۔ تیمور خان، سینئر صحافی
مزید پڑھیں -
ٹوپی، ٹوپی کے کمالات اور پشتو کی ایک کہاوت
صوابی کی تحصیل ٹوپی کے باشندوں کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ ٹوپی پہنیں یا نہ پہنیں، ٹوپی والے کہلاتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
کیا واقعی میت پے رونا اور اس کا بوسہ لینا جائز نہیں؟
علماء کرام اسلام کی روشنی میں اس بات پر زور دیتے ہیں کہ جب بھی کوئی اپنا پیارا فوت ہو جائے تو ماتم نا کریں اور اللہ تعالی کے فیصلے پر صبر کرنا چاہئے۔
مزید پڑھیں -
پشاور: روزانہ 50 سے زائد جوڑے کورٹ میرج کے لئے عدالت کا رخ کرتے ہیں، وجہ کیا ہے ؟
کنول نے شرط رکھی کہ اگر عدالتی نکاح کر سکتے ہو تو میں رضا مند ہوں اور اسی طرح کنول نے سلیم کے ساتھ کورٹ میرج کر لی
مزید پڑھیں -
کیا واقعی کم سے کم 61 یا زیادہ سے زیادہ 121 سال بعد قیامت ہے؟
اس بات میں کتنی سچائی ہے، کیا واقعی ایسا ہے؟ بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر واقعی ایسا ہے تو پھر قیامت کے آنے میں بہت کم وقت رہ گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں گیس کے کم پریشر یا لوڈشیڈنگ کی بنیادی وجہ کیا ہے؟
پورے ملک کی طرح خیبر پختونخوا میں بھی گیس کی کمی ایک شدید بحران کی صورت اختیار کر گئی ہے خصوصاً سردیوں میں اضافے کی وجہ سے اب یہ ایک مستقل مسئلہ بن چکا ہے
مزید پڑھیں