لائف سٹائل
-
اپریل فولز ڈے: ”اپریل فول” کی اصطلاح سب سے پہلے کب استعمال ہوئی؟
کچھ کہتے ہیں کہ فرانس میں 1564 عیسوی میں نئے کیلنڈر کا آغاز ہوا اور جن لوگوں نے اسے نہیں مانا دوسروں نے ان کا مذاق اڑایا۔
مزید پڑھیں -
قبائلی اضلاع کی کاروباری خواتین کو معاشی طور پر خودمختار بنانے کے لیے ورکشاپ کا انعقاد
لیڈر شپ ٹریننگ سے نہ صرف انہیں کاروبار کو کامیابی سے چلانے اور پائیدار بنیادوں پر استوار کرنے میں مدد دے گی بلکہ وہ مقامی سطح پر دیگر خواتین کی تربیت بھی کرسکیں گی
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع میں اقلیتی برادری کے لوگوں کو ڈومیسائل بنانے میں مشکلات درپیش
مسیح کہتے ہیں کہ پیسے دیکر انہوں نے بڑی مشکل سے این او سی حاصل کیا کیونکہ پشاور والے ٹال مٹول کرتے رہے اور جب پیسے دئے تو اُس کو این او سی دیا گیا
مزید پڑھیں -
افغانستان: افغان طبلہ نواز استاد صنم گل کیا چاہتے ہیں؟
یہاں پر تیس فیصد لوگ آئے ہیں جو کہ کوئٹہ اور پشاور میں مقیم ہیں، کچھ لوگ صرف روزگار کی غرض سے آئے ہیں لیکن انہیں بھی کافی مشکلات درپیش ہیں۔
مزید پڑھیں -
آپ گھر بیٹھے بیٹھے اپنا وزن کم کر سکتے ہیں مگر کیسے؟
بغیر کسی ڈائٹنگ اور ورزش کے وزن گھٹانے کے لئے دو زبردست اور بہترین ڈرنکس جنہیں آپ اسعتمال کر کے بہت ہی آسانی سے وزن کم کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پشاور: افغان فنکارائیں سامنے آںے سے گریزاں، ان کے دل میں ڈر سا بیٹھ گیا ہے
اس وقت افغان فنکاروں کی ایک بڑی اکثریت خیبر پختونخوا میں رہائش پذیر ہے لیکن ان کا کہنا ہے کہ ادھر بھی انہیں کافی سارے مسائل درپیش ہیں۔
مزید پڑھیں -
احساس پروگرام: ”کپڑے اور برتن دھونے سے فنگر پرنٹس مٹ جاتے ہیں”
یہ پروگرام ایک بہت ہی بڑا پرجیکٹ ہے اور اس کے پیسے پاکستان کے ہر کونے میں ہر غریب اور مستحق لوگوں کو ملیں گے۔ یاسر
مزید پڑھیں -
”ملاگوری کا ماربل ہی اصلی، باقیوں کو خوبصورت و شفاف پتھروں میں شمار کرتے ہیں”
بلوچستان میں بھی کئی ایک مقام پر اصلی ماربل پایا جاتا ہے، ملاگوری میں صرف سفید ماربل کے ذخائر موجود ہیں، اس کی ایک الگ پہچان اور مقام ہے۔
مزید پڑھیں -
کرن خان معاملہ: کیا فنِ موسیقی سے صرف مرد فنکار ہی وابستہ ہیں؟
پیر کے روز پولیس کے رویے کے خلاف جو احتجاج کیا گیا اس میں کوئی خاتون نہیں تھی، اس سے تو یہی ظاہر ہوتا ہے کہ فنی موسیقی سے صرف مرد ہی وابستہ ہیں۔
مزید پڑھیں