لائف سٹائل
-
بلقیس ایدھی: اک عظیم ماں جن کی خدمات پوری دنیا یاد رکھے گی
قوم کی یہ عظیم ماں 15 اپریل 2022ء کو بعمر 75 سال کراچی میں مختصر علالت کے بعد وفات پا گئیں۔
مزید پڑھیں -
سوہن حلوہ۔۔۔ ڈیرہ کی اس مشہور سوغات کا یہ نام کیسے پڑا؟
حلوے سے وابستہ کاروباری حضرات کو اگر حلوہ ایکسپورٹ کرنے کی ٹریننگز دی جائیں تو یقیناً اس کاروبار سے وابستہ افراد کو اس کے ثمرات ملیں گے۔
مزید پڑھیں -
خیبر: وادی تیرہ کے مویشیوں پر موذی مرض کا حملہ، 50 سے زائد مویشی ہلاک
مقامی عمائدین کی متعلقہ ادارے سے ایمرجنسی بنیادوں پر موذی مرض کے خلاف تیراہ میدان کو ٹیمیں روانہ کرنے اور ادویات پہنچانے کی اپیل
مزید پڑھیں -
فقیر آف ایپی: قبائل کا جرنیل پختون قوم کا ایک گمنام ہیرو
وزیرستان کے علاقہ ایپی میں بمقام "کرتہ" ارسلا خان کے گھر پیدا ہوئے۔ آپ کی تاریخ پیدائش 1892 ہے۔
مزید پڑھیں -
آجکل محبت کو لوگوں نے مذاق بنا دیا ہے
اج سے پہلے زمانے کے لوگ جب ایک دوسرے سے محبت کرتے تو کوشش کرتے کہ ہمیشہ کے لیے ایک ہوجائے یعنی جائز رشتے میں بندھ جاتے تھے
مزید پڑھیں -
پاکستانی میڈیا کی ترجیحات، نئے افغانوں کو درکار معلومات اور ان کی توقعات
پاکستانی میڈیا سے معلومات کی پیاس بجھتی ہے نا ہی درکار معلومات حاصل ہوتی ہیں۔ نئے افغان پناہ گزین
مزید پڑھیں -
رمضان لوٹ کا مہینہ مگر نوکر پیشہ خواتین اکثر پیچھے رہ جاتی ہیں
اسلام میں رمضان المبارک کو تمام مہینوں پر فضیلت حاصل ہے۔ اس کو لوٹ کا مہینہ بھی کہتے ہیں اس لئے ہر مسلمان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ ثواب کمائے۔
مزید پڑھیں -
افغانستان سے باہر جانے والی خواتین صحافی سنگین مسائل سے دوچار
افغانستان میں گزشتہ سال اگست میں حکومت تبدیل ہونے کے بعد دیگر متعدد مسائل کے علاوہ وہاں مختف شعبہ جات بی بری طرح سے متاثر ہوئے جن میں سے ایک میڈیا کا شعبہ بھی ہے۔
مزید پڑھیں -
مہاجرین اور افغان صحافیوں کو پاکستانی میڈیا سے کیا شکایت ہے؟
یہاں بہت سے ایسے افغان صحافی آئے ہیں جو صحافت کو خوب سمجھتے ہیں لیکن بدقسمتی سے ان پر کوئی توجہ نہیں دی جاتی۔ ناصر داوڑ
مزید پڑھیں