لائف سٹائل
-
خیبر پختونخوا: میڈیا ورکرز کم سے کم اجرت سے محروم کیوں؟
خیبر پختونخوا حکومت نے مزدور کیلئے کم سے کم اجرت 21 ہزار سے بڑھا کر 26 ہزار روپے مقرر کر دی ہے، لیکن کیا حکومت اپنے اس اعلان پر عمل درآمد کراتی ہے؟
مزید پڑھیں -
چارسدہ پولیس کس اختیار کے تحت داڑھی بنوانے پر پابندی کے معاہدہ کا حصہ بنی؟
خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں ایک مقامی جرگے نے پولیس کے تعاون سے حجاموں سے حلف لیا ہے کہ وہ اپنی دکانوں میں داڑھیوں کو نہیں منڈھوائیں گے۔
مزید پڑھیں -
-
لنڈی کوتل: شلمان کی رہائشی خاتون وراثت میں حصہ مانگنے عدالت پہنچ گئی
لنڈی کوتل میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا واقعہ ہے، آج تک کسی خاتون نے یہاں والد کی جائیداد میں بھائیوں سے حصہ لینے کیلئے قانونی چارہ جوئی نہیں کی ہے۔
مزید پڑھیں -
سانولی رنگت، ابو کا تذکرہ اور چھوٹا خالد
چھوٹا خالد ایک لقب ہے جو بچپن میں پڑوسیوں کی طرف سے مجھے دیا گیا تھا، بقول ان کے میں خالد خان یعنی اپنے ابو کی ہم شکل ہوں۔
مزید پڑھیں -
بول کے لب آزاد ہیں تیرے
میں نے خود سے عہد کیا کہ اب میں اپنے الفاظ کو کبھی بھی چپ کی چادر اوڑھنے نہیں دوں گی۔۔ کیونکہ سبین آغا کی طرح اب میں بھی یہی سمجھتی ہوں کہ میرے لب آزاد ہیں۔
مزید پڑھیں -
پٹرول کی قمیت میں اضافہ، حکومت ہمیں بار بار کیوں مار رہی ہے بس ایک ہی بار ماردیں
ٹی این این کے ساتھ بات چیت کے دوران سجاول نے بتایا کہ مہنگائی نے عوام کا جینا دو بھر کردیا ہے، مہنگائی بہت زیادہ ہے اور ایسے میں حکومت آئے دن عوام پر پٹرول کا بم گرارہی ہے
مزید پڑھیں