لائف سٹائل
-
سیلاب: سب کو امداد مل گئی، قلی کو کسی نے نہ پوچھا!
اگر حکومت ہمارے ساتھ تعاون نہیں کر سکتی تو کم از کم ٹرین سروس جلد سے جلد بحال کرا دے تاکہ ہماری روزی روٹی پھر سے چل سکے۔ مطالبہ
مزید پڑھیں -
پشاور: فضائی آلودگی کے باعث 11031 افراد دمہ اور پھیپھڑوں کی مختلف بیماریوں میں مبتلا
فضائی آلودگی پھیپھڑوں کے کینسر، دل کے دورے، فالج اور انتہائی صورتوں میں قبل از وقت موت کے خطرے میں ڈال دیتی ہے۔ ڈاکٹر سید حامد حسین بنوری
مزید پڑھیں -
گوگل کا پاکستانیوں کے لیے 15 ہزار سکالرشپس دینے کا اعلان، طریقہ کار کیا ہے ؟
اگر مکمل طور پر فائدہ اٹھایا جائے تو ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز 2030 تک پاکستان میں9.7َ کھرب پاکستانی روپے (59.7 ارب امریکی ڈالرز) سالانہ کی معیشت پیدا کرسکتیں ہیں۔
مزید پڑھیں -
تعلیم، صحت اور میرعلی تا ٹل روڈ سمیت تحصیل شیواہ کیلئے اہم اعلانات
شمالی وزیرستان جی او سی سیون ڈویژن میجر جنرل نعیم اختر کا تحصیل شیواہ کا دورہ، کابل خیل قوم کے مشران اور نوجوانوں کے ساتھ اہم جرگہ
مزید پڑھیں -
رشتے: میری زندگی میں میرے لئے سب سے اہم
مجھے کرئیر چاہیے، نہ پیسہ اور نہ مستقبل سے جڑے باقی اچیومنٹس، کیونکہ ان میں سے کوئی بھی شے میرے والدین سے زیادہ قیمتی نہیں۔
مزید پڑھیں -
ٹیکس دہندگان کو کون سا ریکارڈ محفوظ رکھنا چاہئے؟
اس حوالے سے کیپرا نے یو ایس ایڈ کے تعاون سے اپنے آگاہی پروگرام میں ٹیکس پیئر کو ان تمام مسائل کو سمجھانے کیلئے مہم شروع کر رکھی ہے۔
مزید پڑھیں -
عالمی امن اک خواب۔۔۔ مگر بدنام اسلام کیوں؟
اسلام جس کا مطلب ہی امن اور اطاعت ہے جو ایک انسان کے قتل کو پوری انسانیت کا قتل قرار دیتا ہے وہ کیسے دہشت گردی کا درس دے سکتا ہے؟
مزید پڑھیں -
سیلاب: بچ جانے والوں کو بچا لیں، بھوک اور بیماری سے
کوئی آنکھوں کی بیماری میں مبتلا تو کسی کو بخار، کوئی پیٹ درد سے کراہ رہا ہے تو کئی معدے کی تکلیف سے تڑپ رہا ہے تو کسی کو جلدی بیماری چین سے بیٹھنے نہیں دے رہی۔
مزید پڑھیں -
ہمیں اب پاکستان میں مکمل امن چاہیے!
بدامنی صرف ہتھیاروں کے استعمال یا دہشت گردی سے ہی نہیں پھیلتی بلکہ غربت اور ناانصافی بھی بے چینی اور بدامنی پھیلانے کی بنیادی وجوہات میں سے ایک ہیں۔
مزید پڑھیں -
وہ دن جب میری سوچ سرکاری ہسپتال کے بارے میں بالکل بدل گئی
کچھ دن پہلے صوبے کے سب سے بڑے ہسپتال لیڈی ریڈنگ کے میڈیکل بی وارڈ میں داخل ہونا پڑا جہاں 3 دنوں میں کافی تجربات ہوئے جن پے کبھی غور ہی نہیں کیا تھا۔
مزید پڑھیں