لائف سٹائل
-
سیلاب زدگان ابھی تک بے یار و مددگار ہیں!
مہذب شہریوں کا شیوہ بنتا ہے کہ جب مصیبت آن پڑتی ہے تو ایسے حالات میں سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر مصیبت زدہ لوگوں کے بارے میں سوچنا چاہیے۔
مزید پڑھیں -
فیفا ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب لوٹنے والے غانم المفتاح کون ہیں؟
22 سالہ المفتاح نے خیمے کی شکل والے البیت اسٹیڈیم میں تقریب میں ہالی ووڈ اداکار مورگن فری مین کے ساتھ اسٹیج شیئر کرتے ہوئے شو چرایا۔
مزید پڑھیں -
کیا حق ڈھونڈنے سے ملتا ہے؟
حق یا تو تسلیم کیا جاتا ہے یا پھر صلب، کاغذوں میں شاید حقوق تسلیم کئے گئے ہوں مگر عملی طور پر اس کے الٹ نظر آتا ہے۔
مزید پڑھیں -
انڈونیشیا میں زلزلہ، 162 افراد ہلاک
حکام کے مطابق امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، شہریوں کو زلزلے کے آفٹر شاکس سے بھی خبردار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھیں -
خواتین ہی نہیں مرد بھی ہراس ہوتے ہیں!
ہراسمنٹ ایک ایسا عمل ہے جو اپنے ہی گھر سے شروع ہو کر ورکنگ پلیس تک ہر جگہ ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں -
کیلاش قبیلے کے 95 سالہ چیف قاضی ادینہ چل بسے
ادینہ سب سے معمر قاضی، اور وادی رمبور کے سابق چیف قاضی رہ چکے تھے۔
مزید پڑھیں -
مذاکرات کامیاب، باب دوستی آج سے دوبارہ کھل جائے گا
ضلع کرم میں پاکستانی علاقے پر افغانیوں کے قبضے کی کوشش پر قبائل اور افغانیوں کے مابین شروع ہونے والا فائرنگ کا تبادلہ تیسرے روز بھی جاری
مزید پڑھیں -
"کوئی خوشخبری نہیں ہے؟”
ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ شادی کے چند ماہ بعد ہی سسرال سمیت ہر شخص شادی شدہ جوڑے سے یہ سوال کرنے لگتا ہے۔
مزید پڑھیں -
کرم: پاک افغان جھڑپوں میں شدت، ایک اہلکار جاں بحق 21 افراد زخمی
زخمیوں میں دو بچے، افغانستان کی طرف تین زخمی شامل، متعدد مویسی ہلاک ہو گئے، شدید فائرنگ کا سلسلہ تاحال جاری، فائرنگ کے باعث علاقے میں شدید کشیدگی اور خوف و ہراس
مزید پڑھیں -
خواتین کہیں جائیں تو بیت الخلاء ملتا نہیں، ملے بھی تو انتہائی غلیظ!
80 فی صد طبقہ کے لیے ملازمت کرنا اشد ضروری لیکن جہاں وہ ملازمت کرتے ہیں ان جگہوں پر رفع حاجت کے لیے جگہ نہیں، جبکہ خواتین کے لیے تو بالکل بھی نہیں!
مزید پڑھیں