لائف سٹائل
-
”باجوڑ میں قیامِ امن کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے”
باجوڑ میں بدامنی کیخلاف ہزاروں افراد کا امن مارچ، جلسہ گاہ ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور دہشت گردی نامنظور کے نعروں سے گونج اٹھا
مزید پڑھیں -
سیلاب 2022: کوئٹہ کے ھنہ اوڑک میں آباد لوگ آج بھی مشکلات سے دوچار
مون سون کی بارشوں اور سیلاب سے کوئٹہ کا ھنہ اوڑک سب سے زائد متاثر، چار ماہ سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود میلے کے مقام کو بحال نہیں کیا جا سکا ہے۔
مزید پڑھیں -
بریل طرز تحریر کب، اور کس کی ایجاد ہے؟
کاغذ پر ابھرا ہوا نقش نابینا افراد کے لیے کوئی نہ کوئی معنی رکھتا ہے اور وہ انگلیوں کی مدد سے چھو کر اسے پڑھ سکتے ہیں، یہ تحریر "بریل " کہلاتی ہے۔
مزید پڑھیں -
ضلع کرم کے راستے افغانستان تک ریلوے ٹریک بچھانے کیلئے سروے مکمل
ضلعی انتظامیہ کو منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے کمیٹی بنانے کی ہدایات دی ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات، کورکمانڈر پشاور
مزید پڑھیں -
طلاق یا خلع: اس بڑھتے ہوئے رجحان کی وجوہات کیا ہیں؟
ناکام شادی صرف دو افراد کے درمیان علیحدگی کا نام ہی نہیں بلکہ یہ اس گھرانے کی نئی آنے والی نسلوں کو بھی بری طرح متاثر کرتی ہے۔
مزید پڑھیں -
”ڈیڑھ لاکھ سے تو اب ایک کمرہ بھی نہیں بن سکتا”
بہت سے سیلاب زدگان ایسے ہیں سروے میں جن کا اندراج نہیں ہوا اور جس کی وجہ سے وہ امداد سے محروم رہ گئے
مزید پڑھیں -
کالاباغ کا وہ بازار جہاں صدیوں سے سورج کی روشنی نہیں پڑی
یہاں کے باسیوں کو دن کی روشنی میں بھی لائٹ جلانی پڑتی ہے۔
مزید پڑھیں -
”سردی ہے بہت، ٹھنڈ لگ رہی ہے بچوں کو!”
بلوچستان کے ضلع جعفرآباد کے 70 سالہ رہائشی ہی نہیں بلکہ یہاں کی 95 فیصد آبادی کو گزشتہ سال سیلاب نے اپنے گھروں سے بے دخل کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں -
امریکہ: مرنے کے بعد جسم کو قدرتی کھاد میں تبدیل کیا جائے گا
نیویارک اس قانون کو منظوری دینے والی امریکہ کی چھٹی ریاست بن گئی۔
مزید پڑھیں -
دیراپر: ”گھر کیلئے لکڑی چاہیے لیکن فارسٹ والے اجازت نہیں دیتے”
طاہرہ بی بی کا گھر گزشتہ سال آنے والے سیلاب میں بہہ گیا تھا اور جس کے بعد وہ ایک پرایے کمرے میں زندگی کے شب و روز بسر کر رہی ہیں۔
مزید پڑھیں