لائف سٹائل
-
سیلاب: دیر اپر کے فرمان اللہ خدمتِ انسانیت کی اعلیٰ ترین مثال
فرمان اللہ کے مطابق جب انہیں اطلاع ملی تو مسجد میں پڑی جنازہ کی چارپائی سے انہوں نے جھولا بنایا اور سیلاب میں پھنسے خاندان کے پاس پہنچ گئے اور اس کے پانچ ارکان کی جانیں بچائیں۔
مزید پڑھیں -
اور کتنا وقت چاہئے؟
ویسے اس وقت معاملہ سردیوں کی چھٹیوں کا ہے، سرکار نے ہمیشہ سے عوام کا بھلا ہی چاہا ہے ایسے میں سرکار کے کسی بھی فیصلے پر میلی نگاہ رکھنا زیادتی ہو گی۔
مزید پڑھیں -
"اس کے پیسے فاطمہ جناح سے لے لو”
ایسی شخصیت صدیوں بعد پیدا ہوتی ہے جن کی لگن، محنت اور کارناموں کو تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں -
ریحام خان کی شادی: عمر کا فرق؟ دولہا دلہن کی مرضی!
کیا 35 سال کے مرد میں اپنی کوئی عقل، سمجھ بوجھ نہیں جو سارا سوشل میڈیا محترم بلال بیگ کو "منا کاکا" بنانے پر تلا ہے؟
مزید پڑھیں -
سیلاب نے بتا دیا زمین زراعت کیلئے مناسب ہے یا رہائش کیلئے
2010 کے سیلاب میں جو علاقے زیرآب آ گئے تھے اس بار بھی وہی علاقے متاثر ہوئے ہیں اور آٸندہ بھی یہی صورتحال رہے گی۔
مزید پڑھیں -
ڈاکٹر حنین: کالام کے متاثرینِ سیلاب جنہیں آج بھی یاد کرتے ہیں
مجھے تو جیسے ہی انہوں نے بتایا تو میں نے یہ تہیہ کر لیا تھا کہ میں کسی نا کسی طرح سے متاثرین سیلاب کی مدد ضرور کروں گی۔ ٹی این این سے گفتگو
مزید پڑھیں -
چارسدہ: سیلاب کے بعد پینے کے پانی کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا
بچوں کو خارش کی شکایت بھی زیادہ رہتی ہے، پیٹ بھی اکثر خراب ہوتے ہیں۔ ماجدہ بی بی
مزید پڑھیں -
طالبان کا پہلا ہدف خواتین کو تعلیم سے محروم رکھنا ہے
پشاور یونیورسٹی میں خواتین کے حقوق کے کارکنوں اور طلباء و طالبات نے طالبان کی جانب سے افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کی شدید مذمت کی ہے
مزید پڑھیں -
افغان مہاجرین کیلئے پشاور سمیت 11 شہروں میں پی او آر سمارٹ کارڈ موڈیفیکیشن سنٹر قائم
پی سی ایم مرکز سے پانچ سال کی عمر کے رجسٹرڈ بچے اپنا پی او آر کارڈ حاصل کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں