لائف سٹائل
-
”سردی ہے بہت، ٹھنڈ لگ رہی ہے بچوں کو!”
بلوچستان کے ضلع جعفرآباد کے 70 سالہ رہائشی ہی نہیں بلکہ یہاں کی 95 فیصد آبادی کو گزشتہ سال سیلاب نے اپنے گھروں سے بے دخل کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں -
امریکہ: مرنے کے بعد جسم کو قدرتی کھاد میں تبدیل کیا جائے گا
نیویارک اس قانون کو منظوری دینے والی امریکہ کی چھٹی ریاست بن گئی۔
مزید پڑھیں -
دیراپر: ”گھر کیلئے لکڑی چاہیے لیکن فارسٹ والے اجازت نہیں دیتے”
طاہرہ بی بی کا گھر گزشتہ سال آنے والے سیلاب میں بہہ گیا تھا اور جس کے بعد وہ ایک پرایے کمرے میں زندگی کے شب و روز بسر کر رہی ہیں۔
مزید پڑھیں -
کلائمیٹ چینج: مستقبل میں ہمیں کس طرح کے گھر بنانے چاہئیں؟
خیال رہے کہ پاکستان میں ہر سال کلائمیٹ چینج کی وجہ سے ہونے والی قدرتی آفات سے اربوں روپے کا نقصان ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں -
تانگے کی سواری معدوم، کوچوانوں نے رکشے لے لئے
کسی زمانے میں خیبر سے کراچی تک تانگے کی سواری عام تھی لیکن 21ویں صدی کے اس جدید دور میں تانگے کی سواری بہت منفرد اور نایاب ہے۔
مزید پڑھیں -
سیلاب نے گھر ہی نہیں اجاڑے روزگار بھی چھین لیا
اس دکان سے اپنے بچوں کے لئے روزی روٹی کماتے تھے لیکن جب سیلاب آیا تو یہ دکان بھی ساتھ بہا لے گیا اور اب زندگی کافی کٹھن ہو گئی ہے۔ کامران
مزید پڑھیں -
لینڈ ریکارڈ ڈیجیٹائزیشن: ٹانک نے دیگر جنوبی اضلاع کو پیچھے چھوڑ دیا
ٹانک انتظامیہ نے سب سے پہلے اس عمل کو کامیابی کے ساتھ مکمل کر کے برتری حاصل کی جبکہ اگر فیز ون کے اضلاع کو بھی مدنظر رکھا جائے تو صوبائی سطح پر ٹانک چوتھے نمبر پر ہے۔
مزید پڑھیں -
کنفیوژ ہوں کہ نظر صرف ہمیں ہی کیوں لگتی ہے؟
ہمارے لوگ بچوں کے گلے میں تعویذوں کا گچھا اور آنکھوں میں ایک ٹرک سرمہ ڈال کر پیر بابا کا لُک دیتے ہیں تاکہ انہیں نظر نہ لگے۔
مزید پڑھیں -
بلوچستان کے 70 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار
سیلاب سے پہلے بلوچستان کے 54 فیصد بچے غذائی قلت کے شکار تھے لیکن سیلاب کے بعد یہ شرح 70 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔ رسول بخش
مزید پڑھیں