لائف سٹائل
-
سیلاب کے بعد چارسدہ کے بچوں میں نمونیا کی شکایت عام ہو گئی
نمونیا کی علامات بارے بتایا کہ جب بچوں کا سینہ زخمی ہو جاتا ہے تو ان میں سے بیشتر نمونیا کا شکار ہوتے ہیں۔ ڈاکٹر حمید گل
مزید پڑھیں -
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35 روپے اضافے کا اعلان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج صبح 11 بجے سے ہو گا۔ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر خزانہ
مزید پڑھیں -
سانحہ تاندہ ڈیم: ڈوبنے والوں میں 10 بچے جاں بحق
تاندہ ڈیم میں ڈوبنے والی کشتی میں سوار 17 بچوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں 10 بچے دم توڑ گئے جبکہ باقیوں کی تلاش جاری ہے۔ فرقان اشرف، ڈپٹی کمشنر کوہاٹ
مزید پڑھیں -
بلوچستان: متاثرینِ سیلاب ہیضہ، ڈینگی اور ملیریا کے نرغے میں
سبی، تربت، نصیرآباد، جعفرآباد، صحبت پور، اوستہ محمد جیسے گرم اضلاع اور آس پاس کے علاقوں میں پانی کی زیادتی اور جگہ جگہ کھڑا رہنے کی وجہ سے مختلف قسم کی بیماریاں پھیل گئی ہیں۔
مزید پڑھیں -
کوہاٹ: تاندہ ڈیم میں کشتی الٹنے سے 30 افراد ڈوب گئے
ڈوبنے والی کشتی میں مدرسہ میر باش خیل کے 25 سے 30 افراد سوار تھے جن میں سے زیادہ تعداد بچوں کی ہے۔ ریسکیو زرائع
مزید پڑھیں -
قاسم بگٹی کا گھر ہی نہیں پینٹنگز بھی سیلاب کی نذر ہو گئیں
بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب نے عام لوگوں کے ساتھ ساتھ آرٹسٹوں کو بھی متاثر کیا ہے جو اب سخت حالات میں زندگی گزار رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
باجوڑ ماندل علاقے کا پل: جھوٹے حکومتی وعدے اور چندے کی رقم
رابطہ پل کی منظوری کچھ عرصہ قبل سابقہ وزیر اعلی محمود خان نے دی تھی مگر اس پر کام آغاز ابھی تک نہیں ہو سکا
مزید پڑھیں -
ڈالر مزید مہنگا ہو کر 261 روپے کا ہوگیا
کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور ایک امریکی ڈالر مجموعی طور پر 5 روپے 57 پیسے مہنگا ہوکر 261 روپے تک جا پہنچا ہے
مزید پڑھیں -
سائبر سیکورٹی کی خلاف ورزی صحافیوں کیلئے خطرات بڑھا دیتی ہے
گزشتہ برس میں میڈیا پریکٹیشنرز کے خلاف کل 86 خلاف ورزیوں میں سے کم از کم 12 (%14) ڈیجیٹل میڈیا کے ساتھ کام کرنے والے صحافی تھے۔ فریڈم نیٹ ورک
مزید پڑھیں