لائف سٹائل
-
”جب بھی جاتا ہوں کہتے ہیں زخمیوں کے پیسے نہیں آئے”
کوئٹہ کے رہائشی مجیب الرحمٰن کے گھر کی چھت سیلاب کی وجہ سے گر گئی تھی اور ان کے خاندان کے دو افراد زخمی ہو گئے تھے۔
مزید پڑھیں -
سیلاب واش رومز بھی تباہ کر گیا، چارسدہ کی خواتین مشکلات کا شکار
سیلاب کے بعد وہ واپس اپنے گھر آئے تو ان کے واش رومز تباہ ہو گئے تھے، اور پانی بھی نہیں تھا تاکہ وہ ان کی صفائی کر لیتے۔ سمیرا بی بی
مزید پڑھیں -
مفتی تقی عثمانی سوات کے سیلاب زدہ عوام کی خبرگیری میں حکومت سے بھی آگے
مکانات کی دوبارہ آبادکاری کی طرف کوئی توجہ نہیں دی گئی، ایسے حال میں شیخ الاسلام جسٹس (ر) مفتی تقی عثمانی نے گھروں کی تعمیر نو کی ذمہ داری اپنے سر لے لی۔
مزید پڑھیں -
باجوڑ کی ”دیوار مہربانی” اب ایک تحریک بن چکی ہے
فلاحی کاموں میں نوجوانوں کی دلچسپی اور ضرورت مندوں کی عزت نفس کو برقرار رکھتے ہوئے ان کی مدد کا تصور ایک مثبت پیش رفت ہے اور ہم اس کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ ضیاءالدین خان ماموند
مزید پڑھیں -
چارسدہ: سیلاب بی ایچ یوز ہی نہیں ادویات بھی بہا کر لے گیا
سات یونین کونسلوں میں سیلاب کی وجہ سے چار مراکز صحت؛ بی ایچ یو کتوزئی، بی ایچ یو کوٹ، بی ایچ یو گل آباد اور سول ڈسپنسری آگرہ کی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔
مزید پڑھیں -
ویلنٹائن ڈے: ہم کسی سے محبت کیوں کرتے ہیں؟
ویلنٹائن کا دن اگر اپنے پیاروں سے اظہار محبت اور ان کو تحائف دینے کیلئے منایا جاتا ہے تو ایسا صرف ایک دن تک ہی کیوں محدود ہو، سارا سال یہ کام کیوں نہ کیا جائے؟
مزید پڑھیں -
ٹانک: سیلاب سے متاثرہ شاپیرئی بی بی کو آج بھی کسی مسیحا کا انتظار ہے
شاپیرئی بی بی ایک بیوہ ہیں اور ان کی آمدن کا کوئی زریعہ نہیں ہے جبکہ حکومت اور دیگر امدادی اداروں کی جانب سے بھی انہیں کوئی توجہ نہیں دی گئی
مزید پڑھیں -
”بچے ہیں، خاندان ہے، چھوڑ کر جانا آسان نہیں لیکن مجبوری ہے”
2022 میں 832,339 افراد نے پاکستان چھوڑا، یہ پچھلے سات سالوں میں ملک چھوڑنے والوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ نیشنل مائیگریشن ایجنسی
مزید پڑھیں -
شجر دوست: ایک لاکھ 13 ہزار سے زائد پودے لگانے والے خضر چشتی کا دوسرا نام
یہ پہلے پاکستانی ہیں جن کی خدمات کے اعتراف میں آسٹریلیا میں مقیم ان کے دوستوں نے ان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے 2021 میں ان کے نام کا جنگل لگایا ہے۔
مزید پڑھیں -
زندگی اک خوبصورت تحفہ، بیشتر انسانوں کیلئے ایک عذاب بھی!
وہ بظاہر آپ کو بڑا خوش و خرم نظر آئے گا لیکن جب اپنی پریشانیاں بتائے گا تو آپ اپنی مشکلات بھول جائیں گے۔
مزید پڑھیں