لائف سٹائل
-
‘خواتین کے بغیر نشریاتی اداروں میں تنوع کی فضاء قائم کرنا ممکن نہیں’
خیبر پختونخوا میں صحافت سے وابستہ ماہرین کا کہنا ہے کہ میڈیا اداروں میں خواتین کو فیصلہ سازی کی سطح پر شامل کرنا چاہئے کیونکہ ان کے بغیر نشریاتی اداروں میں تنوع کی فضاء قائم کرنا اور نشریاتی مواد متنوع بنانا ممکن نہیں ہے۔ پشاور میں ٹرائبل نیوز نیٹ ورک ( ٹی این این) کی…
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر پر دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے کے لئے اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد
طورخم بارڈر پر دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے اور حائل روکاٹوں کو دور کرنے کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ہوا جس میں تاجروں، ٹرانسپورٹروں اور مقامی افراد کے مسائل پر سیر حاصل گفتگو کی گئی اور ان کے حل کے لیے مختلف تجاویز پیش کیے گئے۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر خیبر…
مزید پڑھیں -
‘ڈرائنگ ٹیچر کہتی تھی، آرٹ کو چھوڑنا نہیں تم اس فیلڈ کی سٹار لگ رہی ہو’
انور خان ہر طرف شوخ رنگوں کے ٹیوب، بے ترتیب پڑے ہوئے برش، ہر قسم کے پیںٹنگز اور سامنے کینوس پر آدھی ادھوی مصوری، گھر یہ گوشہ کم عمر آرٹسٹ زکریٰ بنت عامر کی کل کائنات ہے جہاں وہ زیادہ تر وقت پوٹریٹ سیمت دیگر مصوری تخلیق کرنے میں صرف کرتی ہے۔ پشاور نوتھیہ کے…
مزید پڑھیں -
مردان: خواجہ سراؤں کے موسیقی پروگرام پر مقامی افراد کا دھاوا، پولیس خاموش تماشائی
مردان میں خواجہ سراؤں کی جانب سے تیز میوزک لگانے پر مقامی تاجروں نے ان کے ڈیرے پر دھاوا بول کر میوزک آلات توڑ ڈالیں جبکہ پولیس نے بھی خواجہ سراؤں کو ڈیرے پر میوزک پروگرام منعقد کرنے سے منع کر دیا۔ گزشتہ روز مردان کے جج بازار کے قریب نندارہ مارکیٹ میں خواجہ سراؤں…
مزید پڑھیں -
‘زیتون کی کاشت سے میرے معاشی حالات پہلے سے زیادہ بہتر ہوگئے ہیں’
رفاقت اللہ رزڑوال حکومت نے خوردنی تیل میں اضافے اور پیداوار سے متعلق شعور اجاگر کرنے کے لئے پشاور ترناب فارم میں ایک نمائشی تقریب کا انقعاد کیا تھا جس میں زیتون کی مخلتف اقسام کے تیل، میٹھے مربے اور اچار رکھے گئے تھے۔ زرعی ماہرین کے مطابق خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی مٹی زیتون…
مزید پڑھیں -
‘آب و ہوا کی تبدیلی سے بچنے کے لئے شجرکاری وقت کی ضرورت ہے’
عصمت خان موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرے سے دوچار حکومت کی جانب سے پاکستان میں شجر کاری پر زور دیا جارہا ہے کہ وہ موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات سے بچنے کے لیے زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں اور انہیں کامیاب بنائیں۔ ماہرین کے مطابق پاکستان میں گزشتہ سال کے تباہ کن سیلاب کے بعد بین…
مزید پڑھیں -
برف پوش پہاڑوں میں سنو فیسیٹول کا انقعاد، سیاحوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے
زاہد جان دیروی خیبر پختونخوا کے ضلع دیر کے سیاحتی مقام لواری ٹاپ میں سیاحوں کے لئے سنو سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ اس سلسلے میں آج ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس کے سنو فیسٹیول کا افتتاح ڈپٹی کمشنر گوہر زمان نے کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ فیسٹیول…
مزید پڑھیں -
رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں طلب
ملک بھر میں ایک ہی دن روزے کیلئے وزارت مذہبی امور نے اہم قدم اٹھالیا۔ وزارت مذہبی امور نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں طلب کرلیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا گیا…
مزید پڑھیں -
کٹے اور ٹوٹے ہوئے بال بیچ کر پیسہ کما لو، مگر کیسے؟
سوچنے والی بات یہ ہے کہ آخر ٹوٹے ہوئے بال خریدنے کا کیا فائدہ ہو سکتا ہے؟
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع کی سابقہ لیویز اور خاصہ دار فورس کو ترقی کا راستہ مل گیا
جب تک یہ مسودہ سامنے نہیں آتا ہم اسے تسلیم یا مسترد کرنے کا دعوی نہیں کر سکتے۔ حبیب اللہ، فوکل پرسن آل فاٹا خاصہ دار و لیویز فورس
مزید پڑھیں