خیبر پختونخوا
-
خیبر پختونخوا حکومت کا دہشت گردوں کے خلاف کائنیٹک آپریشنز جاری رکھنے کا فیصلہ
شرپسندوں کے خلاف جاری کائنیٹک آپریشنز کو مزید مؤثر بنانے اور سرحد پار سے دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام کے لیے نئی سیکیورٹی پالیسی تشکیل دینے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
مزید پڑھیں -
ارشد شریف نہیں، خلیل جبران! قبائلی صحافیوں کا پشاور یونیورسٹی کے جرنلزم ڈیپارٹمنٹ سے متعلق مطالبہ
"صوبائی وزیر کو اگر ارشد شریف سے پیار و عقیدت ہے تو وہ اس کے نام پر کوئی نیا ادارہ تعمیر کرے، خیبر پختونخوا کے صحافی اس کا خیر مقدم کریں گے"
مزید پڑھیں -
پشاور یونیورسٹی کے شعبہ صحافت کو ارشد شریف کے نام سے منسوب کرنے کی مذمت
شمیم شاہد نے صوبائی وزیر سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر اس فیصلے کو واپس لیں، بصورت دیگر عید الفطر کے بعد صحافتی برادری، طلبہ اور دیگر صحافتی تنظیموں کے ساتھ مل کر احتجاجی تحریک چلائی جائے گی۔
مزید پڑھیں -
تیز ہواؤں کے ساتھ موسم بدلنے کو تیار!، کیسا رہے گا آج کا موسم؟
گزشتہ 42 گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہا۔
مزید پڑھیں -
رمضان پیکج کی رقم کی ادائیگی میں مشکلات، مستحقین گھنٹوں انتظار کے بعد مایوس لوٹنے پر مجبور
صوبائی حکومت کی جانب سے رمضان پیکج کے تحت 10 ہزار روپے کی ادائیگی میں شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جاز کیش دکانوں کے باہر عوام کا رش بڑھنے سے رقم کی ادائیگی میں تاخیر ہو رہی ہے، جبکہ جاز کیش سسٹم ڈاؤن ہونے اور کمیشن کی عدم ادائیگی کے…
مزید پڑھیں -
‘فیلڈلوٹ فیڈنگ پروگرام’ : پہلے مویشی دودھ کے لیے پالتے تھے، اب گوشت کے لیے
یہ منصوبہ پورے صوبے میں پھیلایا جا چکا ہے، اور اب تک 80 ہزار سے زائد مویشی رجسٹر کیے جا چکے ہیں۔ صرف اس سال 250 نئے مویشی فارمز رجسٹر ہوئے ہیں، جن میں 1100 مویشی خاص طور پر گوشت کی پیداوار کے لیے رکھے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
محکمہ سماجی بہبود خیبر پختونخوا کے 182 ملازمین فارغ
فارغ ہونے والوں میں گریڈ 1 سے لے کر گریڈ 16 تک کے ملازمین شامل ہیں۔ ان ملازمین کی خدمات کے خاتمے کے ساتھ ہی پراجیکٹ کا یہ مرحلہ بھی ختم ہو جائے گا۔
مزید پڑھیں -
ویمن یونیورسٹی مردان میں ہراسانی کا مبینہ واقعہ: طالبات کا احتجاج، سیکیورٹی آفیسر معطل
خیبرپختونخوا کے دوسرے بڑے شہر مردان میں طلباء کو حراساں کرنے والے سیکورٹی اہلکار کو معطل کردیا گیا. تحقیقاتی کمیٹی بھی تشکیل دی گئی کمیٹی کا سربراہ یونیورسٹی رجسٹرار مقرر
مزید پڑھیں -
کیا کھلونا بندوقوں پر پابندی خیبر پختونخوا میں تشدد کے رجحانات کو روک سکے گی؟
جب بچے بچپن میں ہی ہتھیاروں کو کھیل کا حصہ بنا لیتے ہیں، تو یہ بڑے ہو کر تشدد کی راہ پر چلنے کا سبب بن سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا حکومت کا پولیس کو جدید ہتھیاروں سے لیس کرنے کا فیصلہ، 5.5 ارب روپے جاری
صوبائی حکومت نے پولیس افسران کی تنخواہیں بلوچستان پولیس کی تنخواہوں کے مساوی کرنے کا اصولی فیصلہ بھی کیا ہے، جبکہ پولیس اہلکاروں کی تنخواہیں پنجاب پولیس کے اہلکاروں کی تنخواہوں کے مساوی کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں