بین الاقوامی
F
-
چین افغانستان میں امن کو فروغ دینے میں تعمیری کردار ادا کرسکتا ہے: سہیل شاہین
سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ افغانستان میں افغانوں پر مشتمل نئی جامع حکومت کے لیے بات چیت جاری ہے
مزید پڑھیں -
اشرف غنی متحدہ عرب امارات میں ہیں، سرکاری طور پر تصدیق
واضح رہے کہ افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد اشرف غنی اپنے قریبی رفقا سمیت افغانستان چھوڑ کر کسی اور ملک روانہ ہو گئے تھے۔
مزید پڑھیں -
برطانیہ کا 20 ہزار افغان مہاجرین کو آباد کرنے کا اعلان
برطانیہ میں رہائش کے لیے خواتین کو ترجیح دی جائے گی اس کے علاوہ ان لوگوں کو ترجیح دی جائے گی جنہیں افغانستان میں سب سے زیادہ خطرہ ہے
مزید پڑھیں -
شرعی حدودمیں رہ کرخواتین کوکام کی اجازت دیں گے: طالبان ترجمان کی پہلی پریس کانفرنس
کابل میں پہلی نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ آزادی کا حصول ہر قوم کا حق ہے ہمیں فخر ہے کہ ہم نے آزادی چھین لی
مزید پڑھیں -
ملا عبد الغنی برادر 20 سال بعد افغانستان پہنچ گئے
طالبان کے قطر سیاسی دفتر میں موجود قیادت دوحہ سے ہنگامی طور پر قندھار پہنچی ہے جہاں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
طالبان ”مہربان”: پاک افغان تجارت میں تین گناہ اضافہ
افغان طالبان نے طورخم گیٹ کو اپنے قبضے میں لے لیا تو ہمیں اندیشہ تھا کہ ٹریڈ کم پڑ جائے گی لیکن ہمارے سوچ کے برعکس صبح سات بجے تک 270 گاڑیاں پاکستان داخل ہوئیں۔ فضل اللہ
مزید پڑھیں -
افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی کے فیصلے پر شرمندگی نہیں: جوبائیڈن
افغان رہنما حوصلے چھوڑ گئے اور ملک سے بھاگ نکلے، ہم نے افغان فوج کو سب کچھ دیا مگر انہیں لڑنے کا عزم اور حوصلہ نہ دے سکے: جوبائیڈن
مزید پڑھیں -
افغانستان: سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ
دوسرے ممالک کے ساتھ مل کر ہنگامی اجلاس بلانے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔ روس
مزید پڑھیں -
طالبان کی حکومت، افغان خواتین کے خدشات کس حد تک درست ہیں؟
طالبان کے آجانے سے انکے بنیادی حقوق سلب ہوکر رہ جائیں گے کیونکہ پچھلی بار بھی جب طالبان اقتدار میں آئے تھے تو انہوں نے خواتین کو گھروں تک محدود کردیا تھا
مزید پڑھیں -
کابل ایئرپورٹ پر لوگوں کا رش، مبینہ فائرنگ سے 5 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات
افغانستان سے نکلنے کے خواہشمند افراد کا ہجوم کابل ایئرپورٹ کے رن وے پر چڑھ دوڑا جنہیں منتشر کرنے کے لیے امریکی فوجیوں نے ہوائی فائرنگ کی
مزید پڑھیں