بین الاقوامی
F
-
جلال آباد: پاکستانی قونصلیٹ کے قریب بھگڈر مچنے سے خواتین سمیت 15 افراد جاں بحق
قونصل خانے کی کھڑکی کھلتے ہی ٹوکن حاصل کرنے کے خواہشمندوں کا یہ ہجوم بے قابو ہوگیا اور بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد پیروں تلے کچل کر مارے گئے۔
مزید پڑھیں -
گلبدین حکمت یار تین دن کے دورے پر آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں
گلبدین حکمت یار اس دورے کے دوران وزیراعظم اورصدر سے ملاقاتیں کریں گے، وہ چیئرمین سینیٹ، سپیکرقومی اسمبلی ،وزیرخارجہ اوردیگرشخصیات سے بھی ملیں گے
مزید پڑھیں -
کابل: افغان صوبے غور میں دھماکہ، 12 افراد جاں بحق
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں اور لاشوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ علاقے کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
مزید پڑھیں -
ایس او پیز کے ساتھ روضہ رسول ﷺ کو زیارت کیلئے کھول دیا گیا
دوسری جانب شاہی ہدایت پر مسجد قبا بھی آج سے نمازیوں کے لیےکھول دی گئی ہے۔ مسجد قبا روزانہ فجر سے پہلےکھولی جائے گی اور اسے عشاء کے بعد بند کر دیا جائےگا۔
مزید پڑھیں -
دبئی ائیر پورٹ پر پھنسے سینکڑوں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ
قریباً 300 سے زائد پاکستانی شہری مختلف پروازوں کے ذریعے وزٹ ویزے پر دبئی پہنچے تاہم نئی ٹریول پالیسی پر پورا نہ اترنے کی وجہ سے حکام نے انہیں ائیرپورٹ پر ہی روک لیا تھا۔
مزید پڑھیں -
کابل میں مسلح افراد کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم
افغان دارالحکومت کابل میں اغوا، قتل اور دیگر جرائم کی شرح میں اضافے پر پولیس کو خصوصی احکامات جاری
مزید پڑھیں -
روضہ رسول ﷺ کو 18 اکتوبر سے کھولنے کا اعلان
سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق دوسرے مرحلے میں زائرین کو ایپ کے ذریعے اجازت نامہ لینا ضروری ہوگا
مزید پڑھیں -
آذربائیجان اور آرمینیا نے جنگ بندی کا اعلان کر دیا
دوپہر 12 بجے کے بعد عملاً سیز فائر کے دوران دونوں ممالک قیدیوں اور لاشوں کا تبادلہ کریں گے۔ روسی وزیر خارجہ
مزید پڑھیں -
نیویارک میں پی آئی اے کے ہوٹل روز ویلٹ کو مستقل بند کرنے کا اعلان
ہوٹل کے فرنٹ ڈیسک نے یکم نومبر کے بعد کی بکنگ لینے سے انکار کردیا جب کہ سٹاف ہوٹل کی بندش کی وجوہات بتانے سے بھی انکاری ہے
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس کی چار نیورو لوجیکل علامات سامنے آگئی
گزشتہ سال چین سے پوری دنیا میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں جب کہ سائنسدانوں کی جانب سے وائرس کا خاتمہ کرنے والی ویکسین کی آزمائش بھی کی جارہی ہے
مزید پڑھیں