بین الاقوامی
F
-
عمرہ ادائیگی بحالی کا تیسرا مرحلہ، 10 ہزار غیرملکی عازمین بھی ادائیگی کے لئے پہنچ گئے
سعودی عرب میں 7 ماہ کے بعد غیر ملکی مسلمانوں کی عمرے کی ادائیگی کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔ کورونا وبا کے پھیلاؤ کے باعث بندش کے بعد عمرہ ادائیگی کی بحالی کا یہ تیسرا مرحلہ ہے جن میں 10 ہزار غیر ملکی مسلمان عمرے کی ادائیگی کے لیے پہنچ گئے۔ سعودی عرب کے نائب…
مزید پڑھیں -
ترکی میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 27 ہوگئی
ترکی کی ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی (اے ایف اے ڈی) کے مطابق گزشتہ روز آنے والے زلزلے کے بعد سے اب تک 31 طاقتور جھٹکوں سمیت 341 آفٹر شاکس آچکے ہیں
مزید پڑھیں -
مہاجرین کی کشتی تباہ ہونے سے 140 افراد ڈوب کر ہلاک
کشتی مغربی سینیگال کے ساحل سے اسپین کے کینیری آئس لینڈ کے لیے روانہ ہوئی تھی جس میں چند گھنٹے بعد ہی آگ لگ گئی۔ یو این ایچ سی آر
مزید پڑھیں -
ترکی میں 7.0 شدت کا زلزلہ، 4 افراد جاں بحق، متعدد عمارتیں منہدم
اب تک ملبے تلے دبے 72 افراد کو زندہ نکالا جا چکا ہے، زلزلے کا مرکز ازمیر صوبے سے سمندر کی طرف 17 کلومیٹر دور، جھٹکے یونان، بلغاریہ اور مصر تک محسوس کیے گئے۔
مزید پڑھیں -
یکم نومبر سے دیگر ممالک سے آنے والے مسلمانوں کو عمرہ کی ادائیگی کی اجازت
سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ساڑھے 19 ہزار زائرین کو روضہ رسولﷺ کی زیارت کا اجازت نامہ بھی جاری کیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
کابل، تعلیمی مرکز پر خودکش حملہ، 18 افراد جاں بحق 55 سے زائد زخمی
غزنی میں دو بم دھماکوں میں ایک پولیس اہلکار، 8 شہری جبکہ طالبان کے حملے میں زیرتعمیر کمال خان ہائیڈرو اینڈ ایریگیشن ڈیم کی حفاظت پر مامور 6 سیکیورٹی اہلکار موت کے گھاٹ اْتار دیئے گئے۔
مزید پڑھیں -
سوڈان نے بھی اسرائیل کو تسلیم کرلیا
سوڈان اس حوالے سے بھی ایک اہم ملک ہے کہ ماضی میں یہ اسرائیل کیخلاف برسرپیکار بھی رہا ہے
مزید پڑھیں -
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کا نام گرے لسٹ میں ہی رکھنے کا فیصلہ
پاکستان نے 27 میں سے 21 نکات پر عمل درآمد کیا ہے تاہم پاکستان کو باقی 6 نکات پر بھی عمل درآمد کرنا پڑے گا۔ مارکس پلیئر
مزید پڑھیں -
ایف اے ٹی ایف میں سعودی عرب نے ہماری مخالفت نہیں کی۔ پاکستان
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات ہیں دونوں ملکوں نے دوطرفہ علاقائی اور عالمی اہمیت کے امور پر ایک دوسرے کا ہمیشہ ساتھ دیا ہے۔ دفتر خارجہ
مزید پڑھیں -
جلال آباد: پاکستانی قونصلیٹ کے قریب بھگڈر مچنے سے خواتین سمیت 15 افراد جاں بحق
قونصل خانے کی کھڑکی کھلتے ہی ٹوکن حاصل کرنے کے خواہشمندوں کا یہ ہجوم بے قابو ہوگیا اور بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد پیروں تلے کچل کر مارے گئے۔
مزید پڑھیں