بین الاقوامی
F
-
افغانستان میں زلزلے سے جاں ہونے افراد کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرگئی
افغان حکام نے زلزلے سے اموات کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے جبکہ زلزلے سے 1 ہزار 500 سے زائد مکانات تباہ ہوگئے ہیں
مزید پڑھیں -
کابل میں نماز جمعہ کے بعد مسجد میں دھماکا، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ
حالیہ مہینوں میں افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مساجد دھماکوں کے کئی واقعات پیش آچکے ہیں، جن میں سے چند کی ذمہ داری داعش نے قبول کی تھی۔
مزید پڑھیں -
ہنگامی صورتحال میں پیش ایدھی سروس اب افغانستان میں اپنی خدمات فراہم کریگی
ابتدائی مرحلے میں ایدھی سروس کابل کے وزیر اکبر خان ہسپتال میں ایمبولنس کی سہولت کے لئے مرکزی دفتر قائم کرے گی۔
مزید پڑھیں -
1926 کا ایک دلچسپ واقعہ جو ٹی وی کی ایجاد کا باعث بنا
انٹرنیٹ، موبائل اور سوشل میڈیا کے دور میں اب بھی ٹی وی کی نشریات دنیا بھر میں بڑے شوق سے دیکھی جاتی ہیں۔
مزید پڑھیں -
فلم شوٹنگ کے دوران ہیرو کے ہاتھوں گولی لگنے سے خاتون ٹیم ممبر قتل
ایلک بیلدون کے ہاتھوں ہلاک ہونے والی خاتون ہیلینا ہچنس ڈائریکٹر فوٹوگرافی تھیں۔ میڈیا رپورٹس
مزید پڑھیں -
افغانستان میں اپنی ناکامیوں سے سبق سیکھیں گے۔ نیٹو
اس بات پر افسوس ہے کہ روس نے اتحاد کے ماسکو کے دفتر کو بند کرنے کا فیصلہ کیا۔ جنرل اسٹولٹن برگ
مزید پڑھیں -
کورونا کے بعد خانہ کعبہ کے بیرونی صحن میں پہلی بار نماز کی ادائیگی
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے معتمرین کی تعداد 1 لاکھ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ خانہ کعبہ میں یومیہ 60 ہزار نمازیوں کو عبادت کی اجازت دی جائے گی۔ عرب میڈیا
مزید پڑھیں -
یکم اکتوبر: معمر افراد ہی نہیں سبزی خوروں کا بھی عالمی دن
دن کے منانے کا مقصد بزرگ افراد کی ضروریات، مسائل اور تکالیف سے متعلق معاشرے کو آگاہی فراہم کرنا ہے۔
مزید پڑھیں -
افغانستان: طالبان پر ہونے والے دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
جلال آباد میں طالبان پر تین دھماکوں کے الزام میں 40 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ انٹیلی جنس چیف کی تصدیق
مزید پڑھیں -
لڑکیوں کے سکولز جلد کھولے جائیں گے۔ ترجمان افغان حکومت
گزشتہ ماہ کابل ایئرپورٹ پر دھماکا کرنے والا ان کا خود کش بمبار بھارت میں تعلیم حاصل کر چکا ہے۔ انکشاف
مزید پڑھیں