بین الاقوامی
F
-
ملالہ یوسف زئی کل 24ویں سالگرہ منائیں گی
آکسفورڈ یونیورسٹی برطانیہ سے اپنی تعلیم مکمل کرنے والی ملالہ یوسف زئی 12 جولائی 1997ء کو پاکستان کے صوبہ خیر پختونخوا کے علاقہ مینگورہ میں پیدا ہوئی تھیں۔
مزید پڑھیں -
سعودی عرب، ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید قربان 20 جولائی کو ہو گی
پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج طلب، چیئرمین مولانا ابو الخیر آزاد صدارت، محکمہ موسمیات، سپارکو، نیوی اور وزارت مذہبی امور کے نمائندے شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیں -
گلبدین حکمت یار کا نواسا عبیداللہ بہیر اپنے نانا کے نقش قدم پر نہیں چلنا چاہتا
گلبدین حکمت یار کے نواسے عبید اللہ بہیر نے کہا کہ وہ اپنے خاندان کے تلخ تاریخ کو بھولنا چاہتے ہے وہ امن اور مفاہمت کا راستہ اپنانا چاہتے ہے
مزید پڑھیں -
دوحہ مذاکرات کامیاب ہوئے تو تمام کاروائیاں بند کردیں گے، افغان طالبان
روس کو طالبان سے کوئی تشویش ہے، ہمارا روس کے ساتھ مسلسل رابطہ قائم ہے، سہیل شاہین
مزید پڑھیں -
افغانستان میں جنگ مسئلے کا حل نہیں: امریکی صدر جوبائیڈن
جوبائیڈن نے امریکی صدارت کی کرُسی سنبھالنے کے بعد اعلان کیا تھا کہ امسال 11 ستمبر تک امریکی فوجیوں کو واپس اپنے ملک بُلا لیا جائے گا
مزید پڑھیں -
کابل: نازش ڈگری مکمل کئے بغیر تعلیم کو خیرآباد کہہ دیں گی
والدین مکتب جانے نہیں دیتے، ملک اس وقت بڑے نازک دور سے گزر رہا ہے اور اس سے پہلے بھی حالات کچھ ٹھیک نہیں تھے۔ ٹی این این سے گفتگو
مزید پڑھیں -
طالبان کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالوں گا: افغان صدر
کابل میں افغان صدر نے کابینہ اجلاس سے خطاب کیا اور الزام عائد کیا کہ افغانستان میں خونریزی اورتباہی کے ذمہ دارطالبان ہیں
مزید پڑھیں -
طورخم، کورونا سے بچاؤ کے سامان پر مشتمل 7 کنٹینرز افغان حکام کے حوالے
افغان عوام کو بے پناہ چیلنجز درپیش ہیں، حالات پرسکون نہیں اور اوپر سے کورونا کی وباء بھی پھوٹ پڑی ہے، حکومت پاکستان مدد جاری رکھے۔ فواد عرش، افغان کمرشل قونصلر
مزید پڑھیں -
طالبان کی یلغار جاری، سینکڑوں افغان فوجی تاجکستان فرار
گزشتہ 3 روز میں طالبان نے 10 اضلاع پر قبضہ کیا جن میں سے 8 اضلاع بغیر لڑے ہی فتح کر لیے۔ محب الرحمٰن، رکن بدخشاں کونسل
مزید پڑھیں