بین الاقوامی
F
-
افغان آرمی چیف کو عہدے سے برطرف کردیا گیا
افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد صورتحال انتہائی خراب ہوچکی ہے اور ملک میں کئی صوبوں کے دارالحکومت پر طالبان نے کنٹرول حاصل کرلیا ہے
مزید پڑھیں -
افغانستان کے معاملے پر دوحہ میں تین روزہ مذاکرات آج شروع ہورہے ہیں
شرکا طالبان پر تشدد کم کرنے کے لیے زور ڈالیں گے اور فریقین کو مذاکرات کی جانب لانے کی کوشش کی جائے گی
مزید پڑھیں -
سعودی عرب نے غیرملکیوں کو عمرے کی اجازت دے دی
زائرین کی تعداد میں بھی اضافہ کیا جائے گا اور گنجائش کو 60 ہزار مہینہ سے 20 لاکھ تک بڑھایا جائے گا
مزید پڑھیں -
افغانستان کے حوالے سے پشتون قومی جرگہ، بعض لیڈرز کی عدم موجودگی سوالیہ نشان
عالمی سامراجی طاقتیں اور انکے حواری افغانستان کو ہمیشہ تر نوالہ سمجھ کر اس پر چڑھ دوڑتے ہیں مگر جب انکے دانت کٹے ہوجاتے ہیں تب انکو احساس ہوتا ہے کہ اس نوالہ کو نگلنا آسان مگر اگلنا ناممکن ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں -
امریکہ کا پاکستان سے افغان مہاجرین کیلئے سرحدیں کھولنے کا مطالبہ
ظاہر ہے کہ اگر لوگ شمال کی طرف یا ایران کے راستے ترکی جاتے ہیں تو (انہیں) ملک میں داخل ہونے کے ساتھ ساتھ حکومت یا یو این ایچ سی آر میں رجسٹر ہونے کا موقع ملتا ہے۔ امریکی عہدیدار
مزید پڑھیں -
کیا پاکستان مزید افغان مہاجرین کا بوجھ برداشت کر پائے گا؟
پاکستان نے معاش کی کمائی کے مقصد کے لئے پناہ گزینوں کو کیمپوں سے باہر جانے کی اجازت دی
مزید پڑھیں -
سائنو فارم اور سائنو ویک ویکسین لگانے والے سعودی عرب میں سیاحتی ویزے پر داخل ہوسکتے ہیں
خیال رہے کہ سعودی عرب کی جاری کردہ فہرست میں پاکستان، بھارت اور بنگلا دیش شامل نہیں ہوسکے ہیں
مزید پڑھیں -
کورونا ویکسین کروانے والے پاکستانی 5 اگست سے متحدہ عرب امارات جا سکیں گے
مسافروں کو ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بھی لے جانے کی ضرورت ہوگی تاہم اس سرٹیفکیٹ کی تصدیق کی ضرورت نہیں ہے
مزید پڑھیں -
ترک حکام اپنے خرچے پر10 روز قرنطینہ کا کہہ رہے ہیں: مسافر
ترکی کی کورونا گائیڈلائنز کے باعث استنبول ائیر پورٹ پرپاکستانیوں کو مشکلات پیش آرہی ہیں
مزید پڑھیں -
افغان صدر نے طالبان کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش کردی
ہم امریکہ اور نیٹو کے فوجی انخلا کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں اور اب افغان عوام کو مستقبل کا فیصلہ خود کرنا چاہیے۔ اشرف غنی
مزید پڑھیں