فاٹا انضمام
-
تراویح گھروں پر ادا کی جائے یا مساجد میں؟ سعودی مفتی اعظم کا فتویٰ آگیا
کورونا وائرس کے پیش نظر مساجد کی بجائے نمازیں گھر پر پڑھنے کے حوالے سے مستند فتویٰ سامنے آگیا۔ سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے کہا ہے کہ اس صورتحال میں نماز تراویح گھروں میں ادا کی جانی چاہئے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اگر عید تک صورتحال بہتر نہ ہو تو…
مزید پڑھیں -
جنازے کے ایک دن بعد کورونا کی تشخیص، نوشہرہ میں وائرس پھیلنے کا خدشہ
نوشہرہ میں کورونا سے فوت ہونے والے شخص کا جنازہ اور تدفین مقرر کردہ طریقہ کار کے تحت ادا نہ ہونے سے ضلعی انتظامیہ کے افسران اور علاقے میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ خیبر میڈئکل ٹیچنگ ہسپتال پشاور کے مطابق تحصیل پبی کے رہائشی اسی سالہ سیف الرحمان کو دل کی بیماری اور بلڈ پریشر…
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان بھی کورونا وائرس کی زد میں، دو تبلیغی حضرات متاثر
شمالی وزیرستان کے دو نوجوانوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق 30 سالہ نور خان اور 33 سالہ محمد نور کے نمونے چند دن پہلے مقامی تبلیغی مرکز سے پشاور بھجوائے گئے تھے جن نے نتائج مثبت میں آئے ہیں۔ دونوں مریض ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر میرانشاہ کے ائسولیشن وارڈ میں زیر علاج…
مزید پڑھیں -
کرکٹ شائقین کے لئے خوشخبری۔ پی ایس ایل کا اصل شیڈول بحال
پاکستان کرکٹ بورڈ نے واضح کیا ہے کہ کرونا وائرس کے بعد حالات نارمل ہونے پر پی ایس ایل کا آخری مرحلہ پرانے طریقہ کار کے تحت کھیلا جائے گا۔ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے واقعات کے بعد پی سی بی نے پی ایس ایل کا شیڈول تبدیل کرتے ہوئے پلے آف اور ایلیمینٹر راؤنڈ…
مزید پڑھیں -
کراچي میں کورونا کے ايک اور کيس کي تصديق، مجموعي تعداد 16 ہوگئی
سندھ میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس منظر عام پر آگیا جس کے بعد صوبے میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 16 ہوگئی۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق 52 سال کے شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اور متاثرہ شخص 2 روز قبل اسلام آباد سے کراچی پہنچا تھا۔ محکمہ صحت…
مزید پڑھیں -
پنڈی پولیس کا مبینہ تشدد، باجوڑ سے تعلق رکھنے والی خاتون جاں بحق
راولپنڈی میں پولیس کے مبینہ تشدد سے باجوڑ سے تعلق رکھنے والی خاتون جاں بحق ہوئی ہے جس کے خلاف لواحقین نے لاش کو تھانے کے سامنے رکھ کر احتجاج شروع کردیا ہے۔ محمد اسماعیل نامی شخص کے مطابق پولیس کی نفری ان کے گھر آئی اور کرایہ نامہ، شناختی کارڈ اور دیگر کاغذات طلب…
مزید پڑھیں -
احتجاج کا سلسلہ جاری، وانا میں ‘یو وزیر’ دھرنا 9ویں روز میں داخل
ٹانک سے ضلعی دفاتر کی وزیرستان منتقلی اور تمام سرکاری سکولوں خصوصی گرلز کالج وانا سے فورسز ہٹانے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں۔ مطالبہ
مزید پڑھیں -
چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 2 ہزار 718 ہو گئی
کورونا وائرس، تفتان میں امیگریشن گیٹ چوتھے روز بھی بند، ریلوے سروس تاحکم ثانی معطل
مزید پڑھیں -
‘نئی پالیسی کے تحت بعض قبائلی اضلاع کو 40 میڈیکل نشتیں ملے گی تو بعض کو صرف دو’
قبائلی ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار کے سیاسی و سماجی تنظیموں ،طلبہ ایکشن کمیٹی اور والدین نے احتجاج کرتے ہوئے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے قبائلی اضلاع میں میڈیکل نشستوں کیلئے مشترکہ میرٹ لسٹ کی پالیسی کو مسترد کردیا اور کہا کہ نئی پالیسی کے تحت پسماندہ اور دور افتادہ قبائلی اضلاع کے…
مزید پڑھیں -
"احساس پروگرام غریبوں کو ان کی غربت کا احساس دلانے کیلئے کافی ہے”
وزیراعظم پاکستان کے احساس پروگرام میں بدنظمی اور غریبوں کی مشکلات کی بنیادی وجہ شہریوں کی بڑی تعداد اور عملے کی کمی ہے۔ شہری
مزید پڑھیں