تعلیم
-
طورخم بارڈر: 332 افغان طلبہ پاکستان پہنچ گئے
8 دن وہ قرنطین اور کورونا ٹیسٹ کے بعد انہیں اپنی تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کے لئے مختلف یونیورسٹیوں کو جانے کی اجازت دی جائے گی۔ زرائع
مزید پڑھیں -
مردان بورڈ: انٹرمیڈیٹ امتحانات میں قندیل 1100 میں سے 1100 نمبر لے گئی
مجموعی طور پر 44 ہزار 415 طلبہ و طالبات نے امتحان دیا جن میں 42 ہزار 851 پاس ہوئے اور نتیجہ 96 اعشاریہ 48 فیصد رہا۔
مزید پڑھیں -
کیا آپ پاس ورڈ کے بغیر سائن اِن ہونے کا طریقہ جانتے ہیں؟
مائیکرو سافٹ کا پاس ورڈ ختم کرنے کا اعلان: آج کل پاس ورڈ بھولنا ایک عام سی بات بن چکی ہے جو صارفین کے لیے شدید پریشانی کے علاوہ وقت کی بربادی کا سبب بھی بنتی ہے۔ کمپی کا بیان
مزید پڑھیں -
لڑکیوں کے سکولز جلد کھولے جائیں گے۔ ترجمان افغان حکومت
گزشتہ ماہ کابل ایئرپورٹ پر دھماکا کرنے والا ان کا خود کش بمبار بھارت میں تعلیم حاصل کر چکا ہے۔ انکشاف
مزید پڑھیں -
گریجویٹ ہوں لیکن بدقسمتی سے بے روزگار ہوں: وزیرستانی خاتون کی پریس کانفرنس
حکومتی پالیسی کے تحت صرف اور صرف ملک، خان اور خوانین کو دی جاتی ہیں کیونکہ یہاں اسی نظام کو فوقیت حاصل ہے۔ ر بی بی
مزید پڑھیں -
”ہماری خواتین کسی سے کم نہیں، حوصلہ، ہمت اور تربیت دینے کی ضرورت ہے”
خواتین کے مسائل خواتین ہی بہتر انداز میں اجاگر کر سکتی ہیں اور آج کل جدید ٹیکنالوجی کا دور ہے تو ایسے میں اس قسم کی ٹریننگز کا انعقاد وقت کی ضرورت ہے۔ ریحانہ اسمعیل
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل: مسیحی برادری کی واحد ایم فل لڑکی ہما مسیح کا خواب پورا ہوگیا
حکومت اگر کورس سمیت اقلیتی طلبا کو درپیش مسائل حل کر لے تو بعید نہیں کہ وہاں ہر گھر سے ہما جیسی قابل لڑکیاں تعلیم کی میدان میں آگے آئیں۔
مزید پڑھیں -
افغانستان کی خواتین اعلیٰ تعلیم حاصل کرسکتی ہیں لیکن مخلوط نہیں : وزیر تعلیم
ان تمام افواہوں نے دم توڑ دیا ہے جن میں کہا جا رہا تھا کہ افغانستان میں خواتین پر تعلیم کے دروازے بند ہو جائیں گے
مزید پڑھیں -
خیبرپختوںخوا کے 8 اضلاع میں مزید ایک ہفتے تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے
کرونا سے متاثر ہونے والے حساس اضلاع میں ایک ہفتے بعد تعلیمی ادارے 50 فیصد حاضری کے ساتھ ہفتے میں صرف تین روز کھلیں گے
مزید پڑھیں