جرائم
-
شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید دو افراد قتل
شمالی وزیرستان تحصیل میر علی عیدک میں جمیعت علمائے اسلام کے میر علی تحصیل کے امیر قاری سمیع الدین اور قاری نعمان صاحب کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا
مزید پڑھیں -
بلال کاکا نامی نوجوان کے قتل کے بعد سندھ بھر میں پختونوں کی زندگی اجیرن
سندھ میں کاروبار کا حق صرف سندھیوں کا ہے، ہم مشترکہ لائحہ عمل بنا کر یہاں سے پختونوں اور افغانیوں کو باہر نکالیں گے۔ مولانا راشد محمود سومرو
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 4 دہشت گرد مارے گئے
باجوڑ کی تحصیل ماموند کے لرخلوزو ہسپتال کے سامنے نامعلوم افراد کی چلتی گاڑی پر فائرنگ سے 2 افراد شدید زخمی، اک ہسپتال میں جاں بحق
مزید پڑھیں -
ٹی ٹی پی کی فائر بندی، خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز پرحملوں میں کون ملوث ہے؟
پشاور یونیورسٹی کے پروفیسر سید عرفان اشرف نے اس سوال کے جواب میں کہ ان حملوں میں کون ملوث ہوسکتا ہے کہا کہ اس میں تین گروپ ملوث ہوسکتے ہیں کیونکہ طالبان چھوٹی عید سے سیز فائر کا اعلان کرچکے ہیں
مزید پڑھیں -
تیراہ میں پولیو ٹیم پر حملہ، 4 پولیس اہلکار زخمی
چارسدہ کے تھانہ سرڈھیری کی حدود میں پولیس مقابلہ میں مطلوب اشتہاری ملزم ہلاک
مزید پڑھیں -
مردان: پولیس چوکی پر حملہ، ہیڈ کانسٹیبل شہید 3 اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی
عبدالستار پولیس تھانہ صدر کی حدود میں پولیس چوکی چمتار پر نامعلوم دھشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں ایک پولیس ہیڈکانسٹیبل شہید جبکہ تین پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عرفان اللہ خان نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے ٹی این این این کو بتایا کہ پولیس چوکی چمتارپر…
مزید پڑھیں -
مردان: 17 سالہ لڑکی کا سگے بھائی پر جنسی زیادتی کا الزام
ایف آئی آر کے اندراج کے وقت لڑکی کی والدہ بھی اس کے ہمراہ موجود تھی اور اس نے بھی اس بات کی تائید کی ملزم بہن کو مسلسل زیادتی کا نشانہ بناتا رہا ہے۔
مزید پڑھیں -
صحافی افتخار احمد کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار کر لئے۔ پولیس کا دعوی
قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری، ورثاء کیلئے شہدا پیکج اور صحافیوں کے تحفظ کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
طورخم: خودکشی کرنے والا افغانی نہیں پاکستانی باشندہ نکلا
ٹرالر کے آگے خود کو گرا کر جان دینے والا ایک نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر کا والد اور ذہنی تناؤ کا شکار تھا۔ زرائع
مزید پڑھیں -
سمگلنگ کے الزام میں ایس ایچ او ملاگوری اور اس کا کانسٹیبل بیٹا گرفتار، 12 کلو ہیروئن برآمد
ملزم اپنے بیٹے عابد اللہ کے ہمراہ گاڑی کے ذریعے ہیروئن کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا، پیر زکوڑی پل کے قریب ہونے والی کارروائی کے دوران گرفتار
مزید پڑھیں