جرائم
-
پشاور: جعلی چیک دینے والے مسلمان تاجر کو قید اور جرمانے کی سزا
ملزم بلال اقبال کو جرم ثابت ہونے پر تین سال قید اور 20 ہزار روپے جرمانے کی سزا
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر میں کارروائی، داعش کا مرکزی کمانڈر مارا گیا
3 عسکریت پسند زخمی حالت میں گرفتار، فائرنگ کے تبادلہ میں سیکورٹی فورسز کے ایک کپتان زخمی اور ایک اہلکار شہید
مزید پڑھیں -
مسافر کوچ میں سیاسی بحث نے ایک مسافر کی جان لے لی
مقتول آبائی قبرستان قلعہ گئی سیار درہ میں سپردخاک، اندوہناک واقعہ پر علاقے کی فضا سوگوار
مزید پڑھیں -
صرف عمران خان کو مارنا چاہتا تھا۔ حملہ آور کا بیان
عمران خان کو مارنے کی کوشش اس لیے کی کیوں کہ عمران خان لوگوں کو گمراہ کر رہا تھا، آذانیں ہو رہی تھیں اور ڈیک لگائے ہوئے تھے، شور کر رہے تھے۔ اقبال جرم
مزید پڑھیں -
آزادی مارچ کنٹینر پر فائرنگ، عمران خان زخمی
کپتان کے علاوہ مزید دو سے تین افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات
مزید پڑھیں -
ٌپبی: جیولری شاپ میں خونی واردات، صراف سمیت دو افراد قتل
پولیس نے جائے واردات پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کر دیا، پولیس کے مطابق ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب
مزید پڑھیں -
پولیس سے شکایت اور اس کی تضحیک بھی، یہ کیا مذاق ہے؟
پولیس تب ہی کسی کو جیل میں ڈالتی ہے جب عدالت اسے سزا دینے کا حکم کرتی ہے اور جب عدالت کسی کو بری کر دے تو پولیس چاہ کر بھی اس ملزم کو سزا نہیں دے سکتی۔
مزید پڑھیں -
رپورٹر صدف نعیم عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آ کر جاں بحق
خاتون رپورٹر کنٹینر پر چڑھنے کے دوران ہاتھ پھسلنے سے گریں اور ٹائر کے نیچے آ گئیں۔ اطلاعات
مزید پڑھیں