کورونا وائرس
-
شوال میں لاک ڈاؤن نے پانچ بچوں سے انکی ماں چھین لی
لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہسپتال بند تھا گھر والے مجبوراً مریضوں کو واپس اپنے گھر لے گئے جہاں پہنچتے ہی زچہ و بچہ دونوں کی موت واقع ہوئی
مزید پڑھیں -
برطانیہ سے خیبرپختونخوا آنے والے 101 افراد کی تلاش شروع
حالیہ دنوں میں مردان، ایبٹ آباد، سوات، نوشہرہ سمیت 12 اضلاع میں برطانیہ سے لوگ واپس آئے
مزید پڑھیں -
”والور” دلہن کی قیمت کیلئے مستعمل سب سے عام پشتو اصطلاح دراصل ہے کیا؟
والور کی مقدار عورت کی عفت، خوبصورتی، تعلیم اور لڑکی کے کنبے کی سماجی حیثیت یا معاشی معیار کے مطابق مختلف ہو سکتی ہے۔
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان کی ضلعی کچہری، باہر سے کچھ، اندر سے کچھ اور
رضوان محسود ڈیرہ اسماعیل خان کی ضلعی کچہری کے مین گیٹ پر پولیس اہلکار جامہ تلاشی میں مصروف ہیں اور آنے والے سائلین کو فیس ماسک لگانے اور سماجی فاصلہ رکھنے کی تلقین کر رہے ہیں اور ساتھ میں ماسک نہ پہننے والوں کو منع کر رہے ہیں۔ یہ ضلع کچہری کا باہر سے دکھنے…
مزید پڑھیں -
سعودی عرب میں غیر ملکی ایئرلائنز کی آمد پر فوری پابندی عائد
سعودی عرب میں غیر ملکی پروازوں کی آمد پر پابندی ایک ہفتے کے لیے عائد کی گئی ہے اورپابندی میں مزید ایک ہفتے کا اضافہ بھی کیاجاسکتا ہے
مزید پڑھیں -
ڈیرہ اسماعیل خان :وہ درسگاہ جسے کورونا وائرس بند نہیں کروا سکا
رضوان محسود پاکستان میں کرونا کی دوسری لہر کے بعد حکومت نے تعلیمی اداروں کو بند کردیا ہے لیکن دینی مدارس اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے حکومتی فیصلے کو ماننے سے انکار کیا ہے اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں اور دینی مدارس میں پڑھائی کا عمل بدستور جاری ہے۔ حکومت بھی دینی مدارس اور پرائیویٹ تعلیمی…
مزید پڑھیں -
اس سال امتحانات ہونگے یا نہیں، طلباء و طالبات تذبذب کا شکار
طلباء نے اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر پچھلے سال کی طرح اس سال بھی انکا امتحان نا لیا گیا تو انکی ایک سال کی محنت ضائع ہو جائے گی
مزید پڑھیں -
کوہاٹ یونیورسٹی نے حکومتی احکامات کے برعکس قبائلی طلباء کو ہاسٹلز سے جانے پر کیوں مجبور کیا؟
قبائلی اضلاع کے طلباء کا کہنا ہے انکو آن لائن کلاسز لینے میں سخت دشواری کا سامنا ہے کیونکہ انکے علاقوں میں انٹرنیٹ کام نہیں کرتا
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل میں کورونا ایک ڈرامہ ہے، معیشتوں کو گرانے کا بہانہ ہے!
''یہ تو عام نزلہ، زکام اور کھانسی ہے جس کا ہم دہائیوں سے ہر موسم میں سامنا کرتے ہیں اس لئے ہم کورونا سے نہیں ڈرتے ہیں۔'' اکثریتی عوام کی رائے
مزید پڑھیں -
3000 تنخواہ بھی بند ہوئی تو سلمیٰ کے گھر پر کیا گزری؟
کرونا وائرس کے پہلے لہر کے دوران ہونے والے لاک ڈاون کی وجہ سے جب مجھے گھر بیٹھنا پڑا تو گھر میں نوبت فاقوں تک آگئی
مزید پڑھیں