کورونا وائرس
-
صوبے کے سب سے بڑے ہسپتال میں کورونا مریضوں کو آکسیجن کی کمی کا سامنا
حالات نارمل نہیں ہیں اس لئے معمول سے زیادہ کوشش کر رہے ہیں اور تمام وسائل اور ہر ممکن کوشش کررہے ہیں, ڈاکٹر محمد ابرار
مزید پڑھیں -
ملک میں 9 ماہ بعد ایک دن میں سب سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ
ملک بھرمیں ایکٹو کیسز کی تعداد 42 ہزار 384 ہے اور 5 لاکھ 93 ہزار 282 افراد کورونا سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔ این سی او سی
مزید پڑھیں -
گزشتہ سال زکام کے شکار افراد پر اب کورونا کا زور نہیں چلے گا
ابھی مزید تحقیق کرنے کی ضرورت ہے کہ آیا گزشتہ سال نزلہ زکام کا شکار ہونے والے افراد میں اس سال وباء سے بچنے کے لیے ایس او پیز پر کتنی سختی سے عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔ محققین
مزید پڑھیں -
وفاقی کابینہ نےکورونا کی 2 ویکسینز کی قیمتِ فروخت کی منظوری دے دی
روسی ویکسین اسپوٹنک فائیو کی دو خوراکوں کی قیمت فروخت 8 ہزار 449 روپے مقرر کی گئی ہے.
مزید پڑھیں -
پاکستان نے 12 ممالک کے مسافروں کے آنے پر پابندی عائد کردی
کیٹیگری بی میں شامل ملکوں کے مسافروں کے لیے پاکستان آنے سے 72 گھنٹے قبل کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ حکم نامہ
مزید پڑھیں -
کورونا: خیبر پختونخوا میں ہفتے کے 2 دن کاروبار بند کرنے کی سفارش
ڈویژنل ہیڈکوارٹرز اور تحصیل اسپورٹس کمپلیکس ایس او پیز کے تحت کھلے رہیں گے لیکن کھیلوں کی سرگرمیوں پر پابندی ہوگی۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا حکومت کا 9 اضلاع میں سکولز بند کرنے کا فیصلہ
مثبت کیسز کی شرح 10 فیصد سے زیادہ ہونے پر دیگر اضلاع کے اسکول بھی بند کر دیے جائیں گے۔
مزید پڑھیں -
کورونا : پشاور سمیت مختلف شہروں میں 15 مارچ سے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ
جن اداروں میں امتحانات ہورہے ہیں وہ جاری رہیں گے اور صوبائی حکومتیں حالات خراب ہونے پر اسکولوں کو بند کر سکتی ہیں۔
مزید پڑھیں -
خواتین غلط معلومات اور افواہوں پر جلدی کیوں یقین کرتی ہیں؟
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے ساتھ ہی اس سے جڑے غلط معلومات اور افواہیں بھی گرم ہیں اور روز بروز اس میں نت نئے اضافے دیکھنے کو مل رہے ہیں
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا، لاک ڈاؤن کے دوران گھریلو تشدد کے 390 واقعات، ”تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے”
خواتین پر تشدد کرنے والے کو پانچ سال تک قید کی سزا ہو گی جبکہ معاشی، نفسیاتی و جنسی دباو خواتین پر تشدد کے زمرے میں آئیں گے۔ تحفظ نسواں بل منظور
مزید پڑھیں