کورونا وائرس
-
کیا طلباء اس سال بھی امتحان کے بغیر پروموٹ کر دیئے جائیں گے؟
'اس سال خوب محنت کی لیکن امتحان نہ ہونے کی وجہ سے مجھے شدید دھچکا لگا'
مزید پڑھیں -
کورونا کیسز میں اضافہ، حکومت نے دوبارہ لاک ڈاؤن کا اشارہ دے دیا
این سی او سی کے مطابق ضابطہ کار پر عمل نہیں کیا توپھر سے لاک ڈاؤن اور انڈسٹریز کو بند کرنا پڑسکتا ہے۔
مزید پڑھیں -
"گورو نانک جنم دن سمیت کوئی رسم ادا نہ کرسکے”
اس سال حج کی ادائیگی کے لئے تمام تیاریاں کی تھیں لیکن بدقسمتی سے وہ اس اہم فریضے کو ادا نہ کرسکے۔اسی طرح زیارت پر حاضری دینے والے زائرین بھی ایران او عراق نہ جاسکیں۔
مزید پڑھیں -
کورونا کیسز میں 140 فیصد اضافہ ‘بے احتیاطی جاری رہی تو زندگی، معاش دونوں سے محروم ہوجائیں گے’
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کے مطابق ملک میں کورونا سے اموات کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور اگر ہم نے اسی طرح سے بے احتیاطی جاری رکھی تو زندگی اور معاش دونوں سے بہت جلد محروم ہوجائیں گے۔ ٹوئٹر پرجاری بیان میں…
مزید پڑھیں -
کورونا، سیلاب اور میڈیا سیاحوں کو سوات کی سیر سے باز نہ رکھ سکے
وہ تو وباء آئی تھی اور پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں میں لیا تھا، اس سے ہم بھی بہت متاثر ہوئے تھے لیکن شکر الحمد اللہ ابھی حالات کافی بہتر ہیں۔ ٹور گائیڈ اکبر علی
مزید پڑھیں -
علی مسجد کا ”غار اوبہ” کورونا لاک ڈاؤن سے تنگ مقامی سیاحوں میں مقبول
لنڈی کوتل تحصیل کا چار باغ واٹر فال بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز۔ پشاور، چارسدہ، مردان اور نوشہرہ سمیت دیگر علاقوں سے لئے لوگ کھنچے چلے آ رہے ہیں۔ ٹی این این رپورٹ
مزید پڑھیں -
‘آدھی فیسں سکول والے معاف آدھی والدین ادا کریں’
دوسری طرف صوبے میں ایسے پرائیویٹ ادارے بھی موجود ہیں جنہوں نے اپنے سکول میں زیر تعلیم ایسے بچوں کی فیسیں معاف کی ہیں جو پانچ مہینوں کی فیس ادا نہیں کر سکتے
مزید پڑھیں -
”اس ڈر سے ٹیسٹ نہیں کرواتا تھا کہ کہیں میرا کرونا نہ ہو”
مسلسل خوف میں مبتلا ایل ایل بی تھرڈ ائیر کے سٹوڈنٹ محمد خالد پر گھر کے لوگ الزام لگاتے کہ تم نشہ کرنے لگے ہو جو ان کے لئے اور بھی پریشانی کا باعث تھا۔
مزید پڑھیں -
”کرونا میں مبتلا ہوا تو سب سے زیادہ موت کے خوف نے آ گھیرا تھا”
فاروق نہ صرف حکومت کی جانب سے قائم شدہ مفت ہیلپ لائن کے ذریعے طبی مشورے لے چکا ہے بلکہ وہ حکومت کی جانب سے فراھم کیئے گئے مالی تعاون پر بھی ان کا شکر گزار ہے۔
مزید پڑھیں -
کیا واقعی بعض سکول مقررہ حد سے بھی زیادہ فیس معاف کر رہے ہیں؟
کے پی حکومت نے چھ ہزار سے زیادہ فیس لینے والے تعلیمی اداروں کو بیس فیصد جب کہ چھ ہزار سے کم فیس لینے والے اداروں کو دس فیصد رعایت دینے کی ہدایات دی ہیں
مزید پڑھیں