سٹیزن جرنلزم
-
‘کورونا وائرس کا شکارہونے سے پہلے میں اس کو صرف افواہ سمجھتا تھا لیکن اب نہیں’
میرے سینے میں درد تھا،سانس لینے میں بھی دشواری تھی، ایسے کھانسی شروع ہو گئی جو میرے لئے ناقابل برداشت تھی
مزید پڑھیں -
‘شمالی وزیرستان کی ایف اے سی طالبات امتحان دینے بنوں جانے پر مجبور ہیں’
انہوں نے کہا کہ وزیرستان میں صرف ایک ہائیر سکینڈری سکول ہے جو شمالی وزیرستان کے ساتھ ناانصافی ہے
مزید پڑھیں -
میرعلی: خانہ بدوشوں کی عارضی بستی میں آگ لگ گئی، چار دن کی بچی جاں بحق
علاقہ ذاکر خیل میں گزشتہ روز رقیاز خان خانہ بدوش کے خیمے میں آگ لگ گئی
مزید پڑھیں -
‘اب اس بات کی وضاحت ضروری ہے کہ خاصہ دار خاصہ دار ہے یا پولیس’
سابقہ فاٹا میں روزنامچہ،ایف آئی آر،عدالتی کاروائی پر اس وقت تک پابندی ہوگی جب تک حکومت حقوق نہیں دیتے
مزید پڑھیں -
”ضلع خیبر میں انسداد ڈینگی پروگرام کیلئے مخصوص بجٹ ہی نہیں”
انسداد ڈینگی مہم کیلئے ان کا کوئی خاص بجٹ نہیں ہے، ملیریا پروگرام کے عملے اور جراثیم کش ادویات ہی بروئے کار لائی جاتی ہیں۔ فوکل پرسن برائے انسداد ڈینگی پروگرام خیبر
مزید پڑھیں