بلاگز
J
-
زور سے مت ہنسو ایسے مت بیٹھو لڑکی ہو
بات جب کھانے کی آجائے تب بھی لڑکی کو یہ کہا جاتا ہے کہ تم لڑکی ہو بھائی کھالے تم بعد میں کھا لینا
مزید پڑھیں -
ہسپتال میں جو دیکھا اس نے سوچنے پر مجبور کر دیا
ویکسینشن ہر کسی کے لئے لازمی ہے کیونکہ زندگی گزارنے کے لیے ہمارا واسطہ دوسرے شعبوں سے ضرور ہوتا ہے اور آج کل ہر جگہ سرٹیفیکیٹ لے کر گھومنا ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں -
لباس بھی طریقہ اظہار، تو پھر حجاب سے مسئلہ کیوں؟
لباس انسان کی سوچ اور نظریات کی عکاسی کرتا ہے، اور ہر انسان کو حق حاصل ہے کہ وہ اپنی پسند کے مطابق لباس کا انتخاب کرے۔
مزید پڑھیں -
پشاور کی ندا جس نے معاشرے کی مخالفت کے باوجود اپنے دل کی سن لی
'رشتوں میں بھائی کی جگہ دیور اور بہن کی جگہ نند نے لے لی اور ان رشتوں کو اپنانے، سمجھنے اور ساتھ لیکر چلنے کے لئے کافی وقت درکار ہوتا تھا'۔
مزید پڑھیں -
پشاور میں افغان طالبان کے حق میں ریلی نکالنے والے کون تھے؟
طالبان کی جانب سے افغانستان کے 85 فیصد حصے پر قبضے کے دعوے کے بعد پشاور کے مضافاتی علاقوں میں بھی ان کے حمایتیوں نے سر اُٹھانا شروع کر دیا
مزید پڑھیں -
‘کبھی سوچا نہ تھا کہ جولائی میں بھی بچے سکول جائینگے’
چھوٹی بہن کو آج سے دو سال پہلے سکول میں داخل کروایا تھا لیکن انہیں دیگر بچوں کی طرح ابھی تک اسمبلی کا پتہ نہیں، طالبہ
مزید پڑھیں -
کیا کورونا وباء فریضہ حج کی ادائیگی میں پہلی رکاوٹ ہے؟
حج کو معطل کرنے کا فیصلہ ناگزیر اور غیر معمولی لگ سکتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ حج کی تاریخ کے حوالے سے یہ کوئی انہونی نہیں ہے نہ ہی پہلی دفعہ ایسا ہوا ہے۔
مزید پڑھیں -
عید پر ایڈوانس تنخواہیں، مہینہ 45 دن ہوجانے پر کہیں خوشی کہیں غم
سیما نے کہا کہ کاش کوئی اسطرح کی پالیسی پرائیویٹ اداروں میں بھی ہوتی تاکہ عید کی خوشی میں اتنا تو ہوتا کہ بچوں کو نئے کپڑے یا قربانی کرکے دیتی۔
مزید پڑھیں -
حج پیسے سے نہیں اللہ کے بلاوے پر ہوتا ہے
حج ایک عبادت ہے، مکہ مکرمہ شہر کے مقدس مقامات جا کر کچھ آداب و اعمال کا نام ہے، اسلام کا وہ رکن جو مسلمانوں پر زندگی میں ایک مرتبہ فرض ہے۔
مزید پڑھیں