بلاگز
J
-
‘بچوں سے مشقت لینا ترقی کے دعویدار معاشرے کے چہرے پر بدنما داغ’
یہ بات اس لئے زیادہ تکلیف دہ ہے کیونکہ اس دور جدید میں بھی ہمارے صوبے کے زیادہ تر بچے تعلیم کے حصول سے محروم ہیں جبکہ یہ بچے کم عمری میں تھوڑے بہت پیسے کمانے کے لئے سخت محنت کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
نقل کی تجارت: کمرہ امتحان کی کہانی ہماری زبانی
ہائے افسوس میری کم علمی پر! امتحانی مرکز پہنچنے پر پتہ چلا کہ یہاں تو گہماگہمی کا ایک الگ ہی عالم ہے۔
مزید پڑھیں -
اب تم سے شادی کون کرے گا؟
بچپن سے ہی لڑکی کے ذہن میں یہ بات بٹھا دی جاتی ہے کہ اگر ایک مخصوص عمر نکل گئی تو شادی کے لئے رشتے آنا بند ہو جائیں گے۔
مزید پڑھیں -
نظر کا ٹیکہ یا نفرت کا ٹیکہ؟
چلیں ایسے ہی مان لیتے ہیں کہ نظر لگتی ہے مگر پیار سے کیسے نظر لگ سکتی ہے اور کالا ٹیکہ اس کا علاج کیسے ہے؟
مزید پڑھیں -
کڑوا گھونٹ اور خوشگوار و صحتمند زندگی
انسانی فطرت ہے کہ وہ کبھی بھی کڑوی اشیاء کو استعمال نہیں کرتا ہے، ہمیشہ اس سے اجتناب ہی بھرتا ہے لیکن مجبوری کی حالت میں کبھی کبھار کڑوا گھونٹ پی بھی لیتا ہے۔
مزید پڑھیں -
دوست کو تحفہ پیش کیا تو اس کے جواب نے اداس کر دیا
تحفہ تو دراصل میری محبت کا اظہار تھا جو میں اس سے کرتی ہوں۔ اس نے ناپ تول کیوں شروع کر دی؟
مزید پڑھیں -
میم سے مہنگائی، میم سے می رقصم!
رقص کے اور بھی بہت سے مواقع میسر آتے رہتے ہیں اور اتنے بکثرت آتے ہیں کہ اب تو لگتا ہے کسی بھی وقت ڈھانچہ بکھر جائے گا اور ہڈی پسلی ایک ہو جائے گی۔
مزید پڑھیں -
ضمنی انتخاب: پنجاب کی پگ کس کے سر سجے گی؟
آج اتوار کے دن پنجاب کے 20 صوبائی حلقوں پر ضمنی انتخاب ہو رہا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان بڑے تگڑے مقابلے کی توقع ہے۔
مزید پڑھیں