بلاگز
J
-
نظر کا ٹیکہ یا نفرت کا ٹیکہ؟
چلیں ایسے ہی مان لیتے ہیں کہ نظر لگتی ہے مگر پیار سے کیسے نظر لگ سکتی ہے اور کالا ٹیکہ اس کا علاج کیسے ہے؟
مزید پڑھیں -
کڑوا گھونٹ اور خوشگوار و صحتمند زندگی
انسانی فطرت ہے کہ وہ کبھی بھی کڑوی اشیاء کو استعمال نہیں کرتا ہے، ہمیشہ اس سے اجتناب ہی بھرتا ہے لیکن مجبوری کی حالت میں کبھی کبھار کڑوا گھونٹ پی بھی لیتا ہے۔
مزید پڑھیں -
دوست کو تحفہ پیش کیا تو اس کے جواب نے اداس کر دیا
تحفہ تو دراصل میری محبت کا اظہار تھا جو میں اس سے کرتی ہوں۔ اس نے ناپ تول کیوں شروع کر دی؟
مزید پڑھیں -
میم سے مہنگائی، میم سے می رقصم!
رقص کے اور بھی بہت سے مواقع میسر آتے رہتے ہیں اور اتنے بکثرت آتے ہیں کہ اب تو لگتا ہے کسی بھی وقت ڈھانچہ بکھر جائے گا اور ہڈی پسلی ایک ہو جائے گی۔
مزید پڑھیں -
ضمنی انتخاب: پنجاب کی پگ کس کے سر سجے گی؟
آج اتوار کے دن پنجاب کے 20 صوبائی حلقوں پر ضمنی انتخاب ہو رہا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان بڑے تگڑے مقابلے کی توقع ہے۔
مزید پڑھیں -
یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد حکومت اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں بھی کمی کریں
حکومت کی طرف سے پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے آٹھارہ روپے کمی کے اعلان نے ہماری سوچوں پر پانی پھیر دیا سرکار کی طرف سے نئی قیمتوں کے تعین کے بعد پیٹرول کی قیمت تقریباً 230 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے
مزید پڑھیں -
مریم: اس کی بند آنکھوں کی خوبصورت پلکوں پہ بھی اسے پیار نہیں آیا؟
اس کے گلے پر چاقو رکھا، ایک پل کے لیے بھی اسے ڈر محسوس نہیں ہوا؟ رب سے بھی نہیں؟ مکافات عمل سے بھی نہیں؟ اس بچی کی معصومیت پر ترس بھی نہیں آیا؟
مزید پڑھیں