بلاگز
J
-
جلاؤ گھیراو میں نقصان صرف عوام کا ہی ہوا ہے
پی ٹی آئی کے رہنما یہ کہتے کہتے تھک گئے کہ ہم ایک پرامن احتجاج کریں گے مگر جی ہماری عوام تو شاید اس لفظ سے ناآشنا ہے
مزید پڑھیں -
"دو دنوں میں محبوب قدموں میں!”
یہ جعلی پیر پیر نہیں بلکہ معاشرے میں ناسور ہے، یہ پیری فقیری کے نام پر ایک بدنما داغ ہے، ایسے لوگوں کا اسلامی تعلیمات سے دور دور تک کوئی تعلق یا واسطہ نہیں ہے
مزید پڑھیں -
ماں ماں ہوتی ہے چاہے اپنی ہو یا سوتیلی!
خالدہ نیاز ماں کا لفظ سنتے ہی انسان کا دل پرسکون ہوجاتا ہے جیسے سارے جہاں کی خوشیاں اسے مل گئی ہو، ماں وہ رشتہ ہے جس کے آگے انسان بہت بے بس ہوجاتا ہے، ماں وہ ہستی ہے جس سے انسان زندگی گزارنے کے طور طریقے سیکھتا ہے، ماں گھنی چھاوں ہے اور یہ…
مزید پڑھیں -
‘ماں آپ ہمیں چھوڑ کر کیوں چلی گئی؟’
سلمیٰ جہانگیر "امی کہاں ہے” گھر داخل ہوتے ہی سلام کے بعد ہم سب بہن بھائیوں کا پہلا جملہ یہی ہوتا تھا اور ہماری ماں سامنے آتے ہی ہنس کر وعلیکم السلام کہہ کر ماتھے پر چھومتی جس سے ہمارا دن بھر کی تھاوٹ ختم اور دل کو سکون ملتا تھا۔ آج پاکستان سمیت پوری…
مزید پڑھیں -
صائمہ آفریدی: حسن خیل سب ڈویژن کی ایک انقلابی خاتون
آج صائمہ نہ صرف گوررنمنٹ ٹیچر ہیں بلکہ وہ علاقے کی پہلی قبائلی خاتون ہیں جو بیوٹیشن، کوکنگ، اور مہندی لگانا بھی سکھاتی ہیں
مزید پڑھیں -
میں پوچھتی ہوں، احتجاج ریکارڈ کرنے کا یہ کونسا طریقہ ہے؟
ماریہ سلیم پاکستانی سیاست دانوں کو بچپن سے ہی لعن طعن کرتے اور ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالتے دیکھا اور سنا ہے لیکن اگر تقابلی موازنہ کیا جائے تو اس وقت کی سیاست تھوڑا بہت تہذیب کے دائرے میں رہ کر ہوا کرتی تھی۔ سوشل میڈیا اور آزادی رائے کے نام پر ایک دوسرے کو…
مزید پڑھیں -
ریڈیو پاکستان حملہ:’ایسے لگا جیسے کسی نے میرے گھر پر حملہ کیا ہو’
2007 جولائی میں جب میں نے ریڈیو پاکستان پشاور سے بطور نیوز ریڈر اپنے کیریئر کا آغاز کیا تو میری خوشی دیدنی تھی کیونکہ ملک کے ایک بڑے ادارے میں کام کرنے کا موقع قسمت والوں کو ملتا ہے
مزید پڑھیں -
سیاسی شعور سے عاری سیاسی کارکنان
ملک کے باقی حصوں کی طرح خیبرپختونخوا میں بھی تحریک انصاف کے کارکنان نے سرکاری عمارات پر دھاوا بول دیا تھا اور جان کی پرواہ کیے بغیر کچھ بھی کرنے کو تیار تھے
مزید پڑھیں -
سڑک پر سپیڈ بریکرز ہوتے ہیں یا "پسلی بریکرز؟”
موٹرسائیکل پوری سپیڈ سے آرہی تھی جیسے ہی وہ بریکر تک پہنچی تو پورے زور سے بریک لگانے کے باوجود بھی موٹر سائیکل پر بیٹھا ہوا لڑکا خود کو گرنے سے بچانہ سکا اور شدید زخمی ہوگیا
مزید پڑھیں -
اولاد نرینہ کے وہ ٹوٹکے جن کا عقلی دلیل سے کوئی لینا دینا نہیں
حمیرا علیم ہم پاکستانیوں کی حسرت ہوتی ہے کہ ہمارا کم از کم ایک بیٹا ضرور ہو اور اس کے لیے ہم لاکھوں جتن بھی کرتے رہتے ہیں جن میں سے بیشتر مضحکہ خیز ہوتے ہیں۔ کبھی کسی مزار کے مخصوص دنوں میں پھیرے، کبھی مزاروں فقیروں کے دروں پر چڑھاوے، کبھی تعویذ گنڈے تو…
مزید پڑھیں