افغانستان
-
کابل ائیرپورٹ پر دھماکے، 60 ہلاک 140 سے زائد زخمی
ایک دھماکے کے بارے میں وثوق سے کہا جا سکتا ہے کہ وہ خودکش حملہ تھا، حملے مبینہ طور پر دولت اسلامیہ خراسان (داعش) کی جانب سے کئے گئے ہیں۔ امریکی زرائع
مزید پڑھیں -
پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز ملتوی کردی گئی
افغانستان کرکٹ بورڈ کے ارکان میں پاکستان میں سیریز کرانے کے معاملے پر اتفاق نہیں ہو سکا جس کے بعد سیریز کو اگلے برس تک ملتوی کر دیا گیا ہے ۔
مزید پڑھیں -
کابل: حامد کرزئی ائیرپورٹ پر بھگدڑ مچنے سے 7 افراد جاں بحق
ہماری ہمدردیاں اور دعائیں ان 7 افغان خاندانوں کے لیے ہیں جنہوں نے بھگڈر کے دوران اپنے پیاروں کو کھودیا، برطانوی وزارت دفاع
مزید پڑھیں -
معروف افغان گلوکارہ امریکی طیارے کے ذریعے افغانستان سے نکلنے میں کامیاب
آریانہ نے اس موقع پر نیک تمناؤں اور دعاؤں کے لیے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور افغانستان میں امن اور بہتر مستقبل کے لیے دعا بھی کی۔
مزید پڑھیں -
امریکی ہوائی جہاز سے گرنے والا ایک افغان دانتوں کا ڈاکٹر نکلا
گھر والوں کا خیال تھا کہ وہ معمول کے مطابق ہسپتال میں ہے۔ عرب ٹی وی
مزید پڑھیں -
افغانستان کا 102 واں یوم استقلال، طالبان نے نئے طرز حکومت کا اعلان کر دیا
ٹویٹ میں ایک سفید جھنڈے اور ایک نشان کی تصویر بھی دی گئی ہے جو کہ مبینہ طور پر امارات اسلامی کا جھنڈا اور سرکاری نشان ہے۔
مزید پڑھیں -
اشرف غنی متحدہ عرب امارات میں ہیں، سرکاری طور پر تصدیق
واضح رہے کہ افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد اشرف غنی اپنے قریبی رفقا سمیت افغانستان چھوڑ کر کسی اور ملک روانہ ہو گئے تھے۔
مزید پڑھیں -
افغانستان میں طالبان کا جھنڈے کے حق میں ریلی نکالنے والوں اور صحافیوں پر تشدد
افغانستان کے صوبہ ننگرہار اور جلال آباد میں طالبان کی ریلی کے دوران ‘پژواک ‘اور ‘آریانا نیوز’ کے فوٹو گرافروں پر تشدد جبکہ ریلی پر ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں مذکورہ نیوز کے صحافیوں نے کہا ہے کہ آج ننگرہار اور جلال آباد میں افغانستانی پرچم کی حمایت…
مزید پڑھیں -
افغان صدر اشرف غنی اور امراللہ صالح کے افغانستان چھوڑ جانےکی اطلاعات
اشرف غنی اقتدار چھوڑنے کے لیے رضا مند ہوگئے ہیں اور ان کی جگہ علی احمد جلالی کو نئی عبوری حکومت کا سربراہ مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ افغان میڈیا
مزید پڑھیں -
طالبان غزنی، ہرات اور قندھار کے بعد لوگر میں داخل
لوگر کے دارالحکومت پلِ علم پر قبضہ کے بعد یہ 13واں دارالحکومت ہو گا جو گذشتہ ایک ہفتہ کے دوران طالبان کے قبضے میں جا چکا ہے۔
مزید پڑھیں