افغانستان
-
افغانستان میں کشتی ڈوبنے سے20 افراد جاں بحق
جابحق افراد میں بچے او خواتین بھی شامل ہیں، جبکہ مقامی لوگوں نے پانچ افراد کو زندہ بچا لیا ہے۔
مزید پڑھیں -
ٹی ٹی پی القاعدہ سے الحاق کی کوشش کر سکتی ہے، رپورٹ
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی گئی ایک مانیٹرنگ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی القاعدہ کے ساتھ الحاق کی کوشش کرسکتی ہے، کالعدم ٹی ٹی پی جنوبی ایشیا میں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کے لیے القاعدہ سے الحاق کرسکتی ہے اور کالعدم ٹی ٹی پی غیر…
مزید پڑھیں -
طالبان کا افغانستان میں بیوٹی سیلون بند کرنے کا حکم
افغانستان میں طالبان کی حکومت نے تمام بیوٹی سیلونز کو حکم دیتے ہوئے کہا کہ کابل سمیت افغانستان کے دیگر علاقوں میں تمام بیوٹی سیلونز بند کردیں۔ طالبان کی وزارت امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے ترجمان محمد صادق عاکف نے منگل کو جاری بیان میں کہا ہے کہ افغانستان میں خواتین کے بیوٹی…
مزید پڑھیں -
افغانستان میں پاکستان مخالف دہشت گرد پراسرار طور پر قتل
افغانستان میں پاکستان مخالف دہشت گرد ثناء اللہ غفاری عرف شہباب الماجر کی پراسرار ہلاکت سامنے آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق داعش خراسان کے امیر ثناء اللہ غفاری عرف شہاب المہاجر کو افغانستان کے صوبہ کنڑ میں پراسرار طور پر سفر کے دوران گاڑی میں ہلاک کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شبہاب الماجر اور اس…
مزید پڑھیں -
سکول میں زہر آلود مواد پھیلنے سے 60 بچیوں کی حالت غیر
افغانستان میں لڑکیوں کے سکول میں زہر آلود مواد پھیلائے جانے کے بعد تقریباً 60 طالبات کی حالت غیر ہوگئی۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق یہ واقعہ شمالی صوبے سر پل کے ضلع سانچارک میں پیش آیا جہاں طالبات کی حالت غیر ہونے پر انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ سر پل…
مزید پڑھیں -
کابل میں نماز جمعہ کے بعد مسجد میں دھماکا، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ
حالیہ مہینوں میں افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مساجد دھماکوں کے کئی واقعات پیش آچکے ہیں، جن میں سے چند کی ذمہ داری داعش نے قبول کی تھی۔
مزید پڑھیں -
افغانستان میں پڑنے والی سردیاں قاتل کا روپ دھار چکیں، 10 لاکھ افغان بچے مناسب خوراک نہ ملنے سے موت کے دہانے پر
مختلف بیماریاں لیے بچے ہسپتالوں میں داخل ہو رہے ہیں مگر علاج کی سہولتیں آٹے میں نمک کے برابر ہیں، 70 فیصد مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ڈاکٹرز
مزید پڑھیں -
امریکہ کا افغان عوام کی مدد کیلئے پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
انتظامیہ انسانی ہمدردی کی تنظیموں کے ساتھ بات چیت جاری رکھے گی تاکہ یہ سمجھ سکے کہ افغان عوام کو اور کیا ضرورت ہے۔ ترجمان
مزید پڑھیں -
افغان طالبان کے ہاتھوں سابق افغان سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت، امریکہ نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
کارروائیاں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور عام معافی کے اعلان کے برعکس ہیں۔ امریکہ، یورپی یونین، برطانیہ، آسٹریلیا، جاپان و دیگر ممالک کا مشترکہ بیان
مزید پڑھیں -
بندوق کی نالی سامنے کرتے ہوئے طالب نے کہا کہ ”میں زندہ چھوڑ دوں تو پاکستان جاؤ گے”
ڈرائیو نے مجھے طورخم بارڈر پہنچا دیا۔ تیز قدموں کے ساتھ پیدل سرحد عبور کر رہا تھا، خوشی سے نہال تھا لیکن یہ خوشی بھی چند لمحوں کی تھی۔
مزید پڑھیں