افغانستان
-
کورونا وائرس : طورخم بارڈر پاکستان آنے والے مسافروں کے لئے بند رہیگا
نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد مسافروں کو لنڈی کوتل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں قرنطین کر دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
طورخم : خاتون ڈاکٹر کی افغان مریضہ سے مبینہ رشوت وصولی کی ویڈیو وائرل
واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے ڈاکٹرکشمالہ اورکزئی کو ایک سال قبل کورونا وائرس کے روک تھام کے لئے طورخم سرحد میڈیکل ٹیم کی انچارج مقرر کردی تھی۔
مزید پڑھیں -
افغان طالبان کا عید پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان
اگر ان دنوں میں دشمن کوئی حملہ کرتا ہے تو اپنے اور اپنے علاقے کی حفاظت اور دفاع کے لئے تیار رہا جائے۔ ترجمان افغان طالبان
مزید پڑھیں -
افغانستان میں 2 بم دھماکے، 13 شہری جاں بحق 37 زخمی
دھماکے زابل اور پروان میں ہوئے، زخمیوں میں بیشتر کی حالت تشویشناک ہے۔ حکام
مزید پڑھیں -
کابل: سکول کے باہر دھماکہ، طلبہ طالبات سمیت 55 سے زائد جاں بحق
یہ لڑکیوں اور لڑکوں کے لیے ایک مشترکہ ہائی اسکول ہے جس میں تین شفٹوں میں تعلیم دی جاتی ہے اور اسکول کی دوسری شفٹ طالبات کے لیے مختص ہے۔ زخمیوں میں زیادہ تر طالبات ہیں۔
مزید پڑھیں -
امریکی فضائی امداد کے باوجود افغان طالبان کا ضلع پرکا پر قبضہ
افغانستان کے جنوبی حصے میں طالبان کے بڑے حملے سے بچنے کے لیے امریکا جنگی جہازوں کے ذریعے افغان فورسز کی مدد کر رہا ہے تاہم اس کے باوجود طالبان نے شمالی ضلع پر قبضہ کر لیا۔
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس، طورخم بارڈر سے افغان شہریوں کا پاکستان میں داخلہ بند
افغانستان سے داخلے کے وقت کورونا ٹیسٹ کیا جائے گا اور مثبت ٹیسٹ کے حامل مسافر کو 14 دن کے لئے آئیسولیٹ کیا جائے گا، ضلعی انتظامیہ
مزید پڑھیں -
افغان فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپیں، 9 اہلکار جاں بحق
حملوں کے بعد طالبان 16 اہلکاروں کو اغوا کر کے ساتھ لے گئے۔ سکیورٹی ذرائع
مزید پڑھیں -
افغانستان، لوگر میں کار بم دھماکہ، 30 افراد جاں بحق 60 زخمی
جاں بحق اور زخمیوں میں زیادہ تر تعداد ان طالب علموں کی ہے جو ضلع عذر سے کانکور ٹیسٹ کیلئے آئے تھے۔ زرائع
مزید پڑھیں -
نیٹو نے بھی افغانستان سے افواج کے انخلاء کا آغاز کر دیا
فوجیوں کی حفاظت ہر قدم پر اولین ترجیح، نقصان سے بچانے کے لئے ضروری اور اہم اقدامات اٹھا رہے ہیں. نیٹو عہدیدار
مزید پڑھیں