افغانستان
-
کیا افغان باشندوں کے ملک چھوڑنے کی ڈیڈلائن میں توسیع ہو گی؟
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حکومتِ پاکستان سے غیر قانونی تارکینِ وطن کے انخلا کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ 31 مارچ کی ڈیڈلائن افغان شہریوں کی مشکلات میں اضافے کا سبب بنے گی۔
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں 25 دن بعد بحال
پاکستان اور افغانستان کے جرگے کے ارکان کے درمیان طویل عرصے سے جاری مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد طورخم بارڈر کراسنگ کو دوبارہ کھول دیا گیا۔
مزید پڑھیں -
افغانستان: قندوز میں خودکش دھماکہ، 17 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
افغانستان کے شہر قندوز میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 17 افراد جانبحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، دھماکہ قندوز میں واقع کابل بینک کے باہر ہوا، جہاں طالبان اہلکار تنخواہیں وصول کرنے کے لئے جمع تھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ،طالبان پولیس کے سربراہ جمعہ خان خاکسار نے بتایا…
مزید پڑھیں -
افغانستان کی وزارت خارجہ کا امریکا سے 7 بلیک ہاک ہیلی کاپٹروں کی منتقلی کا مطالبہ
’’ازبکستان کو کابل کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہیئے تھا، لیکن اس نے ایسا نہیں کیا اور براہ راست افغانستان کے اثاثے امریکا کے حوالے کر دیئے۔‘‘
مزید پڑھیں -
یو این ایچ سی آر اور آئی او ایم کا پاکستان سے افغان شہریوں کی منتقلی کے حوالے سے وضاحت کا مطالبہ، انسانی حقوق کی پاسداری کی اپیل
"ہم پاکستان حکومت اور یو این ایچ سی آر کے ساتھ مل کر ایک ایسا طریقہ کار تیار کرنے کے لئے تیار ہیں جس کے ذریعے پاکستان میں افغان شہریوں کی رجسٹریشن، انتظام اور اسکریننگ کی جا سکے۔"
مزید پڑھیں -
خواجہ سرا بچوں کے لیے ایک ماں کی جدوجہد
ان مشکلات کے باوجود، عظمہ اور اُن کے بچے طبی علاج کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے پشاور کے کوہاٹی ہسپتال کا دورہ کیا ہے، لیکن علاج کے اخراجات اُن کی استطاعت سے بہت زیادہ ہیں۔ "کئی ڈاکٹروں نے ہمیں بتایا کہ علاج بیرونِ ملک بہتر ہو سکتا ہے، لیکن ہمارے پاس پیسے…
مزید پڑھیں -
افغانستان: دائی کنڈی میں حملہ، 14 افراد جاں بحق
متاثرہ گروپ عراق کے شہر کربلا سے واپس آنے والے زائرین کے استقبال کے لیے جمع ہوا تھا۔
مزید پڑھیں -
پاک-افغان سرحدی کشیدگی میں کمی،فلیگ میٹنگ کے بعد طورخم گیٹ دوبارہ کھول دیا گیا
فلیگ میٹنگ دو گھنٹے تک جاری رہی، جس کے بعد طورخم گیٹ کو ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے کھول دیا گیا۔
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر پر کسٹم کلیئرنس ایجنٹس، تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا ٹیڈ پالیسی کے خلاف پہیہ جام ہڑتال
پہیہ جام ہڑتال کی قیادت کسٹم کلیئرنگ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین معراج الدین شینواری، صدر ایمل شینواری اور ٹرانسپورٹرز یونین کے صدور کر رہے ہیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ ٹیڈ پالیسی کی موجودہ صورتحال نے تجارت کو مشکلات میں ڈال دیا ہے اور ان کے کاروبار پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
افغانستان میں نشے کے عادی افراد کے لئے اقدامات
22 سالہ احمد بلال نے بتایا کہ ایک ڈیڑھ سال پہلے بھی اسے کیمپ میں لایا گیا تھا اور علاج کے بعد 45 دن کے اندر ہی دوبارہ نشے کی عادت میں مبتلا ہو گیا۔
مزید پڑھیں