افغانستان
-
طورخم بارڈر، عارضی داخلی دستاویز پالیسی پر عمل درآمد مشکلات کا باعث بن گیا
جن گاڑیوں کے پاس TAD ڈاکومنٹس نہیں ہیں، انہیں تجارت کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ عارضی داخلہ ڈاکومنٹس کے حصول کے لئے گاڑی کے کاغذات، پاسپورٹ، اور شناختی کارڈ کے ساتھ 100 ڈالر فیس جمع کرنی ہوگی۔
مزید پڑھیں -
افغانیوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کا معاملہ،ذمہ دار نادرا اہلکاروں کی گرفتاری کا امکان
پاسپورٹ دفترکے قریب سے ایجنٹس کے سمیت ایک افغان شہری کو گرفتار کیا گیا۔ تفتیش کے دوران نادرا دفتر کے اہلکاروں کے ملوث ہونے کے ثبوت ملے۔ جن میں نادرا سے ریکارڈ بھی طلب کئے گئے اور محکمانہ تحقیقات بھی کی گئی۔
مزید پڑھیں -
غیر قانونی افغانیوں کے قیام کی مدت ختم مگر ان کی پریشانیوں کا سلسلہ تاحال ختم نہ ہو سکا
کچھ کاروباری افراد کہتے ہیں کہ ان کے سارے کاروبار پاکستان میں ہیں اور وہ پاکستان کی حکومت سے مزید وقت کی درخواست کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پشاور ہائی کورٹ نے 95 پاک افغان خاندانوں کے بچوں کی شناخت کا فیصلہ سنا دیا
عدالت نے اپنے تفصیلی فیصلے میں پاکستانی عورت کو دو شہریت رکھنے کا اہل قرار دیا اور اسکے بچے21 سال تک دو شہریت رکھ سکتے ہیں جب کہ مہاجر کارڈ کی وجہ سے کارڈ بلاک کرنے کو اور شناختی کارڈ نہ جاری کرنے کو غیر قانونی قرار دیا۔
مزید پڑھیں -
افغان شہریوں کی پاکستان آمد و روانگی سے متعلق نیا طریقہ کار نافذ کرنے کا فیصلہ
ذرائع نے بتایا کہ رضاکارانہ طور پر افغانستان واپسی پر وی آر ایف فارم ملےگا اور اس فارم پر افغانستان میں گرانٹ ملےگی۔
مزید پڑھیں -
عید الاضحیٰ پر غیر قانونی مقیم افغانیوں کا پشاور میں داخلہ مکمل بند
عید الاضحیٰ اور ماہ محرم میں غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کا پشاور میں داخلہ مکمل بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے متعلق پشاور پولیس چیف قاسم علی خان نے کہا کہ عیدالاضحیٰ اور محرم (عاشورہ) کے موقع پر غیر قانونی افغانوں کا شہر میں داخلہ مکمل بند کر دیا جائے گا۔…
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر،جمرود پولیس نے اربوں روپے کی سمگلنگ ناکام بنا دی
ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں پولیس کی بین الصوبائی منشیات اسمگلرز کے خلاف انٹلیجنس بیس پر بڑی کارروائی کی گئی۔ ہیروئن کی بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوش کو ناکام بنادیا گیا۔ ٹرک کے خفیہ خانوں سے اربوں روپے مالیت کی 67 کلوگرام ہیروئن برآمد کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او…
مزید پڑھیں -
چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن کے حوالے سے پینٹنگ کی نمائش
سال ١٩٩٩ سے ہر سال ١٢ جون چائلڈ لیبر کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن منانے کا مقصد دنیا بھر میں چائلڈ لیبر کا خاتمہ کرنا ہے۔
مزید پڑھیں -
اب تک کتنے افغانیوں کی پاکستان سے واپسی ہوئی ہے؟ اعداد و شمار جاری
سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 11 جون 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان شہریوں کی کل تعداد 6 لاکھ 07 ہزار 166 تک پہنچ چکی ہے۔
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر، مال بردار گاڑیوں کوپاکستان اور افغانستان داخلے کی اجازت مل گئی
TAD معاہدہ میں اب تک صرف ایکسپورٹ اور امپورٹ کو شامل کیا گیا ہے۔ دوسرے مرحلے میں ٹرانزٹ کو مئی 2025 میں شامل کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں