افغانستان
-
افغانستان، گورنر لغمان کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 افراد جاں بحق
خودکش دھماکے میں گورنر رحمت اللہ یار مل محفوظ رہے تاہم ان کے 4 محافظ اور 4 شہری جاں بحق جبکہ 30 افراد زخمی ہوئے۔ ترجمان گورنر
مزید پڑھیں -
جنگ بندی اور سیز فائر کے معاملے پر افغانستان اور پاکستان ایک لائن پر ہیں: عبد اللہ عبد اللہ
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سول اور ملٹری لیڈر شپ کو افغان امن عمل کے حوالے سے کسی قسم کے تحفظات نہیں ہیں
مزید پڑھیں -
کابل، طالبان کے حملے میں 28 پولیس اہلکار جاں بحق، 3 فرار
طالبان نے اہلکاروں کو سرینڈر کی پیشکش کی، ہتھیار لینے کے بعد قتل کر دیا۔ ترجمان گورنر
مزید پڑھیں -
افغان حکومت اور طالبان میں امن مذاکرات کا آغاز
افغانستان میں دہائیوں سے جاری جنگ کے خاتمے کے مقصد کے تحت پہلی مرتبہ افغان حکومت اور طالبان کے نمائندوں کے درمیان قطر کے دارالحکومت دوحہ میں بین الافغان مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔
مزید پڑھیں -
افغان فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپ میں 3 جنگجو مارے گئے
صوبہ پروان کے ضلع سیا گورد میں طالبان کے ایک گروپ نے سیکیورٹی فورسز کی چوکیوں پر حملے کی کوشش کی تاہم فورسز نے یہ کوشش ناکام بنا دی۔ خبررساں ایجنسی
مزید پڑھیں -
افغان لویہ جرگہ نے 400 طالبان قیدیوں کی رہائی کی منظوری دیدی
جرگے کا فیصلہ افغان عوام کے لئے بہت اہم ہے تاہم افغان طالبان بھی یاد رکھیں وہ جنگ مسلط کر کے جیت نہیں سکتے، عبد اللہ عبد اللہ کا خطاب
مزید پڑھیں -
افغان صدر پر تنقید، لویہ جرگہ میں خواتین پر تشدد، ویڈیو وائرل
خاتون نے صدر غنی پر تنقید کی پاداش میں ممبر پارلیمنٹ بلقیس کو دھکا دے کر زمین پر گرا دیا
مزید پڑھیں -
اشرف غنی کا جرگے سے 400 قیدیوں کی قسمت کا فیصلہ کرنے کی اپیل
قیدیوں کو رہا کیا تو امن مذاکرات کا آغاز ہو سکتا ہے، کسی بھی فیصلے کی بھرپور حمایت کروں گا، افغان صدر کا تقریب سے خطاب
مزید پڑھیں -
امریکی وزیر خارجہ کا افغان جرگہ پر طالبان قیدیوں کی رہائی کیلئے زور
قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ غیر مقبول لیکن یہ تشدد کے عمل کو کم کرنے میں معاون ثابت ہو گا۔ پومپیو
مزید پڑھیں -
افغان طالبان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کو قیدیوں کی رہائی سے مشروط کر دیا
معاہدے کے تحت دیگر قیدیوں کی رہائی کی صورت میں عید الاضحی کی تعطیلات کے بعد حکومت کیساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کریں گے۔ ترجمان
مزید پڑھیں