جرائمعوام کی آواز

جنوبی وزیرستان لوئر میں دھماکہ، 7 افراد جانبحق، متعدد زخمی

جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے بازار میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جانبحق اور 9 سے زائد زخمی ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق دھماکہ امن کمیٹی کے سربراہ کمانڈر سیف الرحمان کے دفتر میں اس وقت پیش آیا جب دفتر میں ایک اہم جرگہ جاری تھا۔ زخمیوں میں کمانڈر سیف الرحمان اور تحصیل شکئی امن کمیٹی کے سربراہ کمانڈر تحصیل بھی شامل ہیں۔

دھماکے کے فوری بعد مقامی افراد اور سیکیورٹی فورسز نے امدادی کارروائیاں شروع کیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال وانا منتقل کر دیا گیا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button