جرائمعوام کی آواز

کوہاٹ: تانڈہ ڈیم کے قریب فائرنگ، 2 پولیس اہلکار جانبحق

کوہاٹ کے علاقے تانڈہ ڈیم کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار جانبحق ہوگئے۔ جانبحق ہونے والوں میں زاہد اور مصطیٰ شامل ہیں جو کاونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) میں اپنی خدمات انجام دے رہے تھے۔

مقامی ذرائع کے مطابق، دونوں اہلکار ڈیوٹی کے لیے جا رہے تھے کہ دہشت گردوں نے ریکی کے بعد ان پر فائرنگ کی۔ فائرنگ کے دوران دونوں اہلکار شدید زخمی ہو گئے اور بعد ازاں جانبحق ہو گئے۔

دونوں کی لاشوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ضروری کارروائی کے بعد ان کی تدفین کی جائے گی۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button