جرائمعوام کی آواز

اپر اورکزئی: سامہ ماموزئی بازار میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق جبکہ چار زخمی

اپر اورکزئی کے سامہ ماموزئی بازار میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال غلجو منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

ڈپٹی کمشنر عرفان الدین نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دھماکے کی نوعیت معلوم کرنے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

 

 

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button