جرائمعوام کی آواز

لوئر دیر: بچوں کی لڑائی پر فائرنگ، تین افراد جاں بحق، ایک زخمی

لوئر دیر کے علاقے جندول میں بچوں کی لڑائی پر بڑے بھی کود پڑے، جس کے نتیجے میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ منڈا پولیس اسٹیشن کی حدود شیخان میں پیش آیا، جہاں ایک فریق کے ملزم بابر ولد عبد الرحمن کی اندھا دھند فائرنگ سے سعادت، زاکر اور خالق جاں بحق جبکہ صدیق شدید زخمی ہوگیا۔

زخمی کو فوری طور پر معیار اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

 

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button