جرائمعوام کی آواز

نوشہرہ: وراثت میں حصہ مانگنے پر قتل

نوشہرہ کے علاقے پار جہانگیرہ میں والدہ کے لئے وراثت میں حصہ مانگنے پر ماموں کی گھر میں اندھا دھن فائرنگ سے جوان سال بھانجا جانبحق۔

پولیس کے مطابق ملزم اسرار خان کی فائرنگ سے جوان سال بھانجا محمد سعد موقع پر جانبحق ہوگیا جبکہ ملزم ماموں ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیاہے۔

پوسٹ مارٹم کے بعد مقتول نوجوان محمد سعد کی والدہ کی مدعیت میں ملزم اسرار خان کے خلاف تھانہ چھوٹا لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button