جرائمعوام کی آواز

ضلع کرم: وسطی کرم میں دہشتگردوں کے ہاتھوں تین مزدوروں کا قتل

وسطی کرم کے علاقے زیمشت خوئداد خیل میں دہشتگردوں کے ہاتھوں تین مزدوروں کا قتل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق واقعے میں تین مزدوروں کو دہشتگردوں نے ذبح کر دیا۔

اطلاعات کے مطابق، یہ مزدور درہ آدم کے علاقے سے تعلق رکھتے تھے اور سابق طالبان کمانڈر ملا نبی کے کوئلے کے کان میں کام کر رہے تھے۔

مزید برآں، چار مزدور دہشتگردوں کے چنگل سے فرار ہونے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button