جرائمعوام کی آواز

شمالی وزیرستان، میرعلی کے قریب سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، پانچ دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں میرعلی بازار اور ملحقہ علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے بڑی کارروائی کے دوران پانچ دہشتگرد ہلاک کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے چار سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں، جنہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ زخمی اہلکاروں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔

جبکہ تاحال فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

 

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button