کالم
-
یوم کتاب: پاکستان والے یوم زوالِ کتاب منائیں تو زیادہ مناسب ہو گا
کتب بینی کی عادت نئی نسل میں کم و بیش ختم ہو چکی ہے اس لیے کتابوں کی بھی کوئی اہمیت باقی نہیں رہی۔
مزید پڑھیں -
سابق فاٹا: سونے کی چڑیا یا روئے زمین کا بدقسمت ٹکڑا
امید ہے ہم ایک بہتر سوچ کے ساتھ آگے بڑھتے ہوئے اپنے ان بھائیوں کو بھی ساتھ لے کر چلیں گے جو ایک زمانہ تک ہماری سرحدوں کے بلاتنخواہ رکھوالے رہے۔
مزید پڑھیں -
توشہ خانہ یا ”تشہ خانہ” یعنی میرا تحفہ میری مرضی
اگر ایسے ریمارکس نیب اور دیگر کرپشن کے کیسز میں بھی آئیں تو کیا مزہ آئے گا کیونکہ کرپشن میں بھی ملکی خزانے کو لوٹنا کسی کی ذاتی ملکیت کے فارمولے پر پورا اترتا ہے
مزید پڑھیں -
صنفی تضاد: ہمارے مغالطوں میں سرفہرست مغالطہ
ہم صرف جسمانی ساخت کی بنیاد پر مرد کو بہتر اور عورت کو کم تر سمجھتے آ رہے ہیں جو سراسر غلط یا غلط فہمی کے سوا اور کچھ نہیں ہے۔
مزید پڑھیں -
پنجاب اسمبلی، مار دھاڑ اور پرویز الٰہی بحیثیت کامیڈین!
یورپ سٹائل کی فری ریسلنگ، جس میں خواتین نے بھی بھرپور حصہ لیا اور ریفریز کو بھی اس دوران لپیٹا اور وہاں موجود سازوسامان کو بھی تلپٹ کر دیا۔
مزید پڑھیں -
حکومت سے بے دخلی۔۔ کیا عمران خان کیلئے اچھا ہوا یا برا؟
یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ موجودہ صورت حال یعنی عمران خان صاحب کی بے دخلی میں کیا ان کو فائدہ ہوا یا نقصان؟
مزید پڑھیں -
عمران خان: ہارنے کے بعد پشاور ہی کیوں؟
عمران خان کو پشاور نے شروع سے سپورٹ کیا ہے، ذاتی طور پر جتوایا ہے لیکن پھر پشاور کی سیٹ چھوڑ کر میاں والی کو ترجیح دے گئے
مزید پڑھیں -
حق مغفرت کرے عجب ”کھلاڑی” تھا میچ ہارا پر ریکارڈ بنا کر چلا گیا
جب ہم پارلیمنٹ کے میدان میں قومی اسمبلی کی پچ پر کھیلے گئے میچ کی جھلکیاں دیکھتے ہیں تو ہمیں کپتان میدان میں کسی بھی پوزیشن پر کھیلتے ہوئے نظر نہیں آئے۔
مزید پڑھیں -
سیاسی اخلاقیات، ہماری سیاست، رئیلٹی ٹی وی کا مسخرہ اور کوے کی چال
یہ نہیں ہو سکتا کہ ایک ادارے کو سارے ملک یا معاشرے کے لئے قانون و ضابطہ اخلاق بنانے کا ذمہ دار گردانا جائے اور خود کسی اخلاقـی یا ضابطہ اخلاق پر کاربند یا کسی کو جواب دہ نہ ہو
مزید پڑھیں -
بھٹو صاحب! دکھ تو یہ ہے تیرا قاتل تیرا درباری تھا…
آج کے دن ہمیں یہ افسوس کہیں نہ کہیں اور نا چاہتے ہوئے بھی ضرور رہے گا کہ کاش بھٹو چند سال اور جیتے تو آج ہماری تاریخ شائد کچھ اور ہوتی!
مزید پڑھیں