بلاگز
J
-
”میری بہن جو بھی پہنے، تمھاری رائے کس نے مانگی ہے؟’
اگر کسی کو پردہ نہ کرنے کے عذاب سے ڈر لگتا ہے تو خود دو برقعے پہنا کرے بجائے دوسروں کے کاموں میں ٹانگ اڑانے کے۔
مزید پڑھیں -
وومن ڈے: زمانہ خراب ہے یا لوگوں نے منفی سوچ کا لبادہ اوڑھ لیا؟
خواتین کا عالمی دن منانے سے ہمارے معاشرے کے کچھ شرپسند لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے، ان کو لگتا ہے کہ عورت اپنے لئے بے حیائی کی راہیں ہموار کرنے کے لئے نکلی ہے۔
مزید پڑھیں -
دسمبر کی وہ شام ہم کبھی نہیں بھول پائیں گے!
گھر سے باہر نکل کر والد محترم کو فون کیا تو آپ نے دھیمی آواز میں کہا ''بیٹا! صوبیدار صیب شہید ہو گیا ہے، میں ہسپتال میں اس کے ساتھ ہوں۔''
مزید پڑھیں -
تعلیمی سال: ایک کتاب کے لیے پورا سیٹ لینا کہاں کا انصاف ہے!
سکول کے نام کی کاپیوں کو بھی خریدنا لازمی ہوتا ہے۔ اور تو اور بچے کے پاس پنسل بھی اپنے ہی سکول کی ہونی چاہیے۔
مزید پڑھیں -
پشاور دھماکہ: ایل آر ایچ کا آنکھوں دیکھا حال
پتہ نہیں قیامت کا دن کیسا ہو گا، شاید اس دنیا میں بھی کبھی کبھی قیامت کے مناظر رونما ہوتے ہیں، جو ہمارے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتا، وہ ہو جاتا ہے۔
مزید پڑھیں -
کاش میں اپنے بچپن کو دوبارہ لاسکتی
ہم سارے بہن بھائی انتہائی ذہین اور مختلف قسم کی خداداد صلاحیتوں کے مالک تھے ، سوائے میرے ایک بھائی کے جو میرا پارٹنر تھا ، خدا کا دیا ہوا سب کچھ تھا پر اسکی کھوپڑی میں عقل نام کی کوئی چیز ہی نہیں تھی
مزید پڑھیں -
یوکرین کی تصاویر: روتے بلکتے بچے، خوفزدہ مائیں اور مرجھائے ہوئے چہرے!
ان تصاویر کو دیکھنے کے بعد انسانیت انسانوں سے سوال کرنے پر مجبور ہوئی کہ میں کہاں کھو گئی اور آیا دنیا میں بسنے والے اب انسان کہلانے کے لائق بھی رہے یا نہیں؟
مزید پڑھیں -
”میرے بھائی کی موت پھوپھیوں کے جادو ٹونے سے ہوئی ہے”
اکثر لوگوں سے سنتے ہیں کہ فلاں جادو سے مر گیا یا جس لڑکی کا رشتہ نہیں ہوتا تو سنتے ہیں کہ کسی عالم سے دم کر والو یا اس کے اچھے نصیب کے لیے تعویذ کرو۔
مزید پڑھیں