عوام کی آواز
-
کیا افغانستان کرکٹ ٹیم پاکستان میں کھیلے گی؟
افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی رحمن اللّٰہ گرباز اور محمد نبی نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کے لئے تیار ہیں اور اس حوالے سے جھوٹی خبروں کی تفصیلات واضح نہیں ہیں۔ دونوں کھلاڑی فی الحال کینیڈا میں گلوبل ٹی 20 میں مختلف ٹیموں کے لئے کھیل رہے ہیں۔ محمد نبی نے…
مزید پڑھیں -
چالاک،لالچی،بےوفا خواتین، کیا پاکستانی ڈراموں میں دکھائے جانے والے کردار حقیقت پر مبنی ہیں؟
پاکستانی میڈیا خواتین کے معاشرتی کردار کو درست طریقے سے پیش کرنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہیں۔ تمام ڈراموں میں خواتین کو چالاک، دولت کی لالچی، بد کردار، شادی شدہ مرد سے تعلق رکھنے والی دکھایا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں -
ضلع کرم، زمین کے تنازع پر جھڑپوں میں 10 افراد جاں بحق اور 55 زخمی
جھڑپیں بوشہرہ، ڈنڈر، بالش خیل، ہار کلے، پیواڑ اور شپینہ شگہ گیدو میں جاری ہیں جبکہ ضلع کرم کے 4 مقامات پر مسلسل فائرنگ کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا ایپکس کمیٹی اجلاس میں بنوں امن جرگہ کے تمام مطالبات منظور
ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں مشترکہ مفاہمت سے تمام مطالبات تسلیم کر لئے گئے ہیں۔ اور کل 2 بجے پریٹی گیٹ چوک میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے وزیراعلٰی علی امین گنڈا پور بنوں کی عوام کو آگاہ کریں گے۔
مزید پڑھیں -
صحافی حسن زیب کے قاتل نوشہرہ سے گرفتار
نوشہرہ میں سینئر صحافی حسن زیب کے قاتل گرفتار. ڈی پی او نوشہرہ اظہر خان نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ حسن زیب کو قتل کرنے والے دو ملزمان کو ہم نے دس دن میں گرفتار کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ملزم اشفاق اور زوہیب دونوں مرکزی ملزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق قتل کی وجہ پلاٹ…
مزید پڑھیں -
حصول تعلیم کیلۓ عمر کی کوئی قید نہیں
ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں ہم یہ بات بہت زیادہ سوچتے ہے کہ لوگ کیا کہیں گے، اب ایک مخصوص مدت کے بعد تو ہماری تعلیم حاصل کرنے کی عمر ہی نہیں رہی۔
مزید پڑھیں -
سانحہ بڈھ بیر میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار
بڈھ بیر میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد کو قتل کرنے کی واردات میں ملوث مرکزی ملزم یار محمد کو سندھ سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ ملزم سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کرلیا، ملزم کے 6 دیگر ساتھیوں کو…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور 41 زخمی
ضلع کرم کے تین مقامات پر رات گئے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دو افراد جاں بحق اور 37 افراد زخمی ہوئے جبکہ ضلع اورکزئی کرنچی فرنٹیئرکور چیک پوسٹ پر فائرنگ سے سپاہی ایوب جاں بحق۔
مزید پڑھیں -
تعلیم کے ساتھ ساتھ سافٹ سکلز سیکھنا کتنا ضروری ہے؟
رعناز پہلے پہل پاکستان کا شمار بھی دنیا کے ان ممالک میں ہوتا تھا جہاں پر تعلیم کی بہت زیادہ کمی تھی۔ اب وقت کے ساتھ ساتھ ترقی ہو رہی ہے اور تعلیم عام ہوتی جا رہی ہے۔ میں یہ سمجھتی ہوں کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ مختلف سکلز کو سیکھنا بھی بہت زیادہ ضروری…
مزید پڑھیں