بلاگز
J
-
عامر خان نے مادھوری سے شادی کیوں نہیں کی؟
اب دیکھنا یہ ہے کہ 56 سالہ عامر خان تیسری شادی کس سے کریں گے؟ لیکن سب فین یہ جان لو کہ کسی بھی ہیرو یا ہیروئن کی شادی اپنے فین سے نہیں ہوتی۔
مزید پڑھیں -
20 تولے سونا کی شرط نا ماننے پر رشتہ ہی ٹوٹ گیا
رضیہ سفید جوڑے میں ''قبول ہے'' کے انتظار میں بن سنور کر بیٹھی تھی کہ اس کے کانوں سے ایک تلخ اور ناقابل قبول فقرہ ٹکرایا کہ ''یہ شادی نہیں ہو سکتی''
مزید پڑھیں -
یہ فیٹف آخر ہے کیا اور اس کا کام کیا ہے؟
پاکستان گرے لسٹ میں ہی رہے گا، پاکستانی عوام کو ایف اے ٹی ایف کے فیصلے پر مایوسی ہوئی، گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے پاکستان کو مکمل ایکشن پلان کو پورا کرنا ہو گا۔
مزید پڑھیں -
‘بہو پر ساس سسر کی خدمت فرض نہیں واجب ہے’
'اگر گھریلوں کام کاج میں بہو سے کوئی معمولی غلطی ہوجائے تو اس کو نظرانداز کرکے درگزر کرنا چاہیے'
مزید پڑھیں -
سگریٹ سے چرس اور آئس تک پہنچنے میں دیر نہیں لگتی
ہماری اعلی درس گاہوں میں زیر تعلیم نوجوان انتہائی تیزی سے نشے کو فیشن اور شوق کی خاطر اپنا رہے ہیں، یہ ایک کرب ناک حقیقت ہے۔
مزید پڑھیں -
طلاق کی شرح میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟
کچھ لوگ اسے ہوتے ہیں کہ ان کے بچے بھی ہوتے ہیں پھر بھی وہ چھوٹی چھوٹی باتوں پہ لڑکر اتنے بڑے بڑے فیصلے کرتے ہیں کہ پھر انکو بعد میں پچھتانا پڑتا ہے
مزید پڑھیں -
”نقاب تو کیا ہے لیکن دستانے تو نہیں پہنے”
اگر ہمارے معاشرے کے لوگ نقاب اور حجاب والی خواتین پر طعنے کستے ہیں تو بے نقاب لڑکیوں کو ان طعنوں کی بالکل پرواہ نہیں کرنی چاہیے۔
مزید پڑھیں -
”اسی دن میرے دل سے استاد کی عزت نکل گئی”
''مجھے سمجھ نہیں آتی تھی کہ سر اپنی بیوی اور باقی ٹیچرز کے سامنے مجھے بیٹی کیوں کہتا تھا، میں اس وقت سولہ سال کی تھی۔۔۔۔''
مزید پڑھیں -
متنازعہ ویڈیو: عذر گناہ بدتر از گناہ (حصہ دوم)
دنیا بھر کے 113 ممالک میں ہم جنس پرستی کو قانونی تحفظ حاصل ہے جن میں 9 مسلمان ممالک بھی شامل ہیں اور 76 ممالک میں غیرقانونی ہے۔
مزید پڑھیں -
‘تمہیں جائیداد میں حصہ نہیں دے سکتے کیونکہ جہیز دے چکے ہیں’
والدہ کی وفات کے بعد گھر میں چاروں بھائیوں کا گزارہ مشکل سے ہونے لگا چاروں بھائیوں کی بیویوں میں بچوں کی وجہ سے لڑائیاں شروع ہو گئی
مزید پڑھیں